Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
رافیل لینے کے بعد انڈیا میں اتنا دم خم کدھر بچے گا کے وہ کوئی اور جہاز خرید سکے۔
اب بس باتیں ہی سنیں۔
ویسے بھی جو انڈیا کو تجارتی سہولیات ملی ہوئی تھیں ایک غریب ملک ہونے کے بدولت وہ ختم ہونے جا رہی ہیں۔
تو اب یہ اپنے پاجامے میں واپس آ جائیں گے۔