maksyed
Siasat.pk - Blogger
امریکی فوجیوں پرامارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں حملہ کیا،جبکہ ڈرون طیارےکو بھی مار گرایا گیا۔ موصولہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مجاہدین نےضلع زرمت کے مموزئی کےعلاقے میں امریکی ڈرون طیارےکو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں مار گرایا۔
Sunday, 17 June 2012 15:00 PAKTIA, Jun. 17 A report says that Mujahideen of the Islamic Emirate shot down one of the US invaders drone or spy plane in Zurmat district of Paktia province causing the plane to fell down in this district
Source