US asks Taliban to spare embassy once Kabul falls

Resilient

Minister (2k+ posts)
65.png

Truthstands

Minister (2k+ posts)
20 years, 2 trillions $, 300K afgan army, 150k Nato forces, 15k blackwater war criminal terrorist, 5000 CIA with 25K agents but the fall is less than 10 days.

Super Power you still have until 31st August time to vacate the property, why so worried?
 
اگر افغانستان پر قبضہ کرنا اتنا ھی آسان تھا تو طالبان پچھلے 20 سال سے کیا کر رھے تھے ؟
اب تو صاف محسوس ہونے لگا ھے کہ یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ، افغانستان میں امریکہ/افغانستان اپنی ایئر فورس کیوں نہیں استعمال کررہا؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کھوتے امریکہ بھاگ رہا ہے۔ مزید جنگ کیوں کرے؟
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر افغانستان پر قبضہ کرنا اتنا ھی آسان تھا تو طالبان پچھلے 20 سال سے کیا کر رھے تھے ؟
اب تو صاف محسوس ہونے لگا ھے کہ یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ، افغانستان میں امریکہ/افغانستان اپنی ایئر فورس کیوں نہیں استعمال کررہا؟؟
Nobody can rule the whole of Afghanistan including Afghanis. Even during their peak Taliban didnt control all of it.

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اگر افغانستان پر قبضہ کرنا اتنا ھی آسان تھا تو طالبان پچھلے 20 سال سے کیا کر رھے تھے ؟
اب تو صاف محسوس ہونے لگا ھے کہ یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ، افغانستان میں امریکہ/افغانستان اپنی ایئر فورس کیوں نہیں استعمال کررہا؟؟
ائر فورس ہی کی وجہ سے تو ساری بدنامی ہوئی۔ اور پھر کب تک لڑے۔ طالبان نے تو سلو ڈیتھ والا گیم کھیلا۔ آج بھی اصل خبریں پروپگنڈا میں دب گئی ہیں۔ ورنہ آج بھی طالبان کسی شہر پر عام حملے نہیں کر رہے۔ وہ تو انتظار کا گیم کھیل رہے ہیں۔ کچھ دن غزر جاتے ہیں تو فوجی ہتھیار ڈال دیتے ہیں۔ ان سب گلے لگا کر اور ایک ایک پرچی دے کر گھر بھیج دیا جاتا ہے کہ جب ضرورتہو گی بلا لیں گے ۔ ضرورت کیا ہے مرنے مارنی کی جب کام خود بخود ہو جاتا ہے؟
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
اگر افغانستان پر قبضہ کرنا اتنا ھی آسان تھا تو طالبان پچھلے 20 سال سے کیا کر رھے تھے ؟
اب تو صاف محسوس ہونے لگا ھے کہ یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ، افغانستان میں امریکہ/افغانستان اپنی ایئر فورس کیوں نہیں استعمال کررہا؟؟
American / Indian / Afgan Airforce is bombing afgan major business hub and civilian properties which is the main reason peoples are welcoming Taliban.

This time Taliban give a pice of pie to all afghan tribes which has majority in their area and bring them to a so called democracy. Everyone will be happy, US/UK will accept the Govt and reset of them will be hiding in their graveyards.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan was right from the start & he has been proven right. They called him Taliban Khan & ridiculed him but now all these domestic & foreign losers are begging Taliban to spare them.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
238058100_4100293780081550_1243031822588780277_n.jpg

شہزادوں نے اس سفید باریش بابا، اسماعیل تورن کو، جو تسلیم ہونے تک شہزادوں سے لڑتا رہا، اگر عزت دے کر اسے معاف کردیا ۔ تو یقین جانیں یہ ہزاروں شہروں اور صوبوں کو فتح کرنے سے زیادہ قیمتی سودا ہوگا ۔
اللہ شہزادوں کو صحیح اسلامی اخلاق کے مطابق فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے!​

238018489_4100293876748207_42932215541314158_n.jpg

<iframe src="https://www.facebook.com/plugins/post.php?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2FislamZndBad%2Fposts%2F4100293970081531&show_text=true&width=500" width="500" height="753" style="border:none;overflow:hidden" scrolling="no" frameborder="0" allowfullscreen="true" allow="autoplay; clipboard-write; encrypted-media; picture-in-picture; web-share"></iframe>