Uper metro neechay lashain - Hassan Nisar's bashing analysis on lahore's incident where people died

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی سمجھ نہیں آتی ان دو ٹکے کے فلاسفروں کی
او کھوتے کے مغز والو روز ایک ہی بھاشن دیتے ہو عوام کو کہ نواز شریف ضیا اور جیلانی کا کارنامہ ہے تو پھر ؟؟؟؟
آگے کیا کریں تمہارے اس معجون کا پہلے ہی بدہضمی ہو چکی ہے اس سے اور کھاتے رہیں
دفع ہو جان چھوڑو نواز اب ایک اسی حقیقت بن چکا ہے جو تم سب کی جڑھوں میں بیٹھا ہے
روز روز ایک ہی بکواس کرنے کے بجاۓ اتنی ہمت پیدا کرو کہ اس کو سیاسی طور پر ختم کر سکو
 

Back
Top