Noon league ki baqaaa isee mein he ke loge airport pohnchen.کیا نواز شریف اپنے بھائی شہباز کو چیک کرنے آ رہا ہے ۔۔ میں سمجھتا ہوں شہباز اور مریم اس لیے آ رہا ہے کہ ان دونوں کو شک ہے کہ ان دونوں کو نااہل کروانے میں کہیں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف تو نہیں ۔ آج شہباز اور حمزہ شہباز شریف کتنے لوگ کو لے کر ایر پورٹ پہنچیں گے یا کسی بہانے سے اپنے آپ کو گرفتار کروا کر سچے بننے کی کوشش کر ئے گا ۔ اس کا فیصلہ آج ہو جائے گا