Unsterilized medical instruments being used in Punjab dental hospital

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ پریکٹس پاکستان کے ہر ہسپتال میں ہو رہا ہے اور ہمارے ڈاکٹر کر رہے ہیں

ینگ ڈاکٹر کبھی اپنے کام کو نہی دیکھتے نہ تجھربہ کار دیکھتے ہیں
صرف جلوس نکالتے ہیں

ضلعی اور تحصیل ستہ پر ہسپتالوں میں سٹرلایزر ہی نہی ہیں تو باقی کیا بات کرنی

اور اس طریقے سے ہیپاتیٹس سی اور بی سب سے زیادہ پھیلے ہیں

جب کوئی عورت بچہ کی پیدائش کے لئے گئی ، ساتھ ہیپاٹیٹس سی لے کر آئی
اسی طرح جو بھی خوں لگواتا ہے وہ بھی

ڈائلیسس کروانے والا بھی یہی بیماری لے کر آتا ہے
 

Back
Top