University Students Celebrating Holi, Is this Pakistan?

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہولی اگر منانی ہے تو ایک گاۓ بھی ساتھ ذبح کر کے ہندوں کو اس کے تکے کھلایا کرو
اور کالی ماتا کے بھی ٹکٹرے کیا کرو

رنگ تو تبھی جمے گا نا
 
Syeda J

Banned
Aaj ka Musalmaan Holi Mana Raha hai... Unn k Mazhabi aur Saqafat se Mutasir Ho Raha hai.. Yeh Hai Humari India se Haar... Humari Naslain Tabah Ho Rahi hain... Aur Tum Aik Match Harnay pe Rotay ho Shor Machatay Ho... Saqafti Haar pe Sab Kyun Khamosh hain? Zara Nahi Pura Sauchiye.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قائد اعظم کا پاکستان، انہوں نے کہا تھا ہر کوئی اپنی اپنی عبادت گاہ میں جائے ٹھرکیوں نے ٹھرک پوری کرنے کی بنیاد بنا لی
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
ہولی اگر منانی ہے تو ایک گاۓ بھی ساتھ ذبح کر کے ہندوں کو اس کے تکے کھلایا کرو
اور کالی ماتا کے بھی ٹکٹرے کیا کرو

رنگ تو تبھی جمے گا نا
hahahaha very good advice
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہولی اگر منانی ہے تو ایک گاۓ بھی ساتھ ذبح کر کے ہندوں کو اس کے تکے کھلایا کرو
اور کالی ماتا کے بھی ٹکٹرے کیا کرو

رنگ تو تبھی جمے گا نا

yeh to rang main bhang dalne wali baat ho gayi :lol:
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
احساس کمتری کے شکار ہیں یہ لوگ
انڈین میڈیا دیکھ دیکھ کر ایک تصوراتی زندگی گزارنا شروع کردیتے ہیں
اللہ انہیں ہدایت دے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
قائد اعظم کا پاکستان، انہوں نے کہا تھا ہر کوئی اپنی اپنی عبادت گاہ میں جائے ٹھرکیوں نے ٹھرک پوری کرنے کی بنیاد بنا لی

Quaid e azam ne to yeh bhi kaha tha army se , you people have no right to interfare in civilian matters , you aur your institution are the servents of political Leader ship
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
احساس کمتری کے شکار ہیں یہ لوگ
انڈین میڈیا دیکھ دیکھ کر ایک تصوراتی زندگی گزارنا شروع کردیتے ہیں
اللہ انہیں ہدایت دے
احساس کمتری نہیں کلچر ہے. ویسے کلچر میں مردے جلانا بھی شامل ہے دفنانے والا کلچر عرب سے آیا ہے
 
قائد اعظم نے سیاسی جوکروں کو ملک لوٹ کر لندن فرانس میں جائیدادیں بنانے کے لئے بھی کہا ہو گا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
قائد اعظم نے سیاسی جوکروں کو ملک لوٹ کر لندن فرانس میں جائیدادیں بنانے کے لئے بھی کہا ہو گا

hahahahaha

teri post hi tere moon kaala hone ka saboot hai boot paalshi
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
احساس کمتری نہیں کلچر ہے. ویسے کلچر میں مردے جلانا بھی شامل ہے دفنانے والا کلچر عرب سے آیا ہے

:lol:... دو مولوی اپنی اپنی ہانک رہے ہیں
او یہ کلچر نہی ہے بلکہ پاکستان کو چڑانے کی ایک سازش ہے اور ایم کیو ایم یہ کر رہی ہے ، را کے ایجنٹ کا اللزم لگنے کے بعد
اور زرداری اور نواز اس کے ساتھ ہیں

یہ ایک چنگاری ہے
 
Desienglishman

Senator (1k+ posts)
احساس کمتری کے شکار ہیں یہ لوگ
انڈین میڈیا دیکھ دیکھ کر ایک تصوراتی زندگی گزارنا شروع کردیتے ہیں
اللہ انہیں ہدایت دے
Such kaha aap nay. Affsauce hay Kay aapnay morning shows Indian media sa be burr kar hain
 
nadeem01

Senator (1k+ posts)
Re: End of Two Nation Theory: Watch How Girls & Boys Celebrating Holi in Karachi University

laan..at beshamaar in hukamraano par aur aisi laan.ti awaam par