--"انے ہتھ بٹیرا آیا"--
یہ مثال کبھی کوئی عورت نہیں دے گی
سچ بتاؤ کیوں عورت کے لبادے میں چھپے بیٹھے ہو
یہ مثال کبھی کوئی عورت نہیں دے گی
سچ بتاؤ کیوں عورت کے لبادے میں چھپے بیٹھے ہو
یہ مثال کبھی کوئی عورت نہیں دے گی
سچ بتاؤ کیوں عورت کے لبادے میں چھپے بیٹھے ہو
سر اگر آپ بتا سکیں کہ اس مثال میں کونسی خرابی ہے تو مجھ کم علم کو سمجھنے میں آسانی ہوگی
اس مثال سے قطع نظر
میں سمجھ سکتی ہوں پریشانی۔ مردوں کے نزدیک ہم صرف گالیاں کھانے کے لئے پیدا ہوئے ہیں
وہ جتنی مرضی گالیاں نکالیں، بے ہودہ باتیں سنائیں۔ ہمارا فرض کہ سر جھکا کر سنتی رہیں
جیسے ہی بولنے کی کوشش کی "گھٹیا عورت، زبان چلاتی ہے۔۔اوئے یہ تو عورت ہی نہیں"۔
(clap)

اس مثال کا اصل ترجمہ تو میں یہاں لکھ نہیں سکتا
لیکن تمہارا اصل روپ کے تم مرد ہو
اور عورت کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں کو بیو قوف بنا رہے ہو یہ اصلیت کھل گئی ہے
اور عورت بن کر ڈرامہ کرنا اب بند کرو
سر۔ خدا جانے آپ کس محاورے کو اس کے ساتھ ملا رہے ہیں
کسی سے پوچھ ہی لیجئے، کیونکہ یہ بہت عام استعمال کا پنجابی محاورہ ہے
باقی اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں عورت نہیں تو یہ کمپلیمنٹ ہے
طعنہ "عورت نا ہونا نہیں"۔۔ بلکہ "مرد نہ ہونا ہوتا ہے"۔۔
شکریہ
تم سے زیادہ پنجابی جانتا ہوں اور خالص پنڈ میں رہتا ہوں
وہاں بھی کوئی عورت ایسی مثال نہیں دیتی
بہت دیر لوگوں کو چکر دے لیا چاچا مقدس
اب اپنی اصلی داڑھی مونچھ والی فوٹو لگاؤ
تا کے تمھاری مردانگی کا اصل روپ دیکھیں
آہ۔۔ آخر میں پکڑی گئی
(omg)

...
...
اصل مسئلہ محاورے کا نہیں
آپ کے ذہن کا ہے جو پردے میں لپٹی عورت میں سے بھی اپنے لٹے پھٹے تخیل کی وجہ سے عریانی تلاش کر لیتا ہے
ایسا ذہن جو صاف ستھری تحریر میں سے اپنے مطلب کی گندگی تلاش کر لیتا ہے
ایک پراگندہ دماغ
حاضر ہے اس محاورے کا مطلب
http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2013-11-21/7071
http://lib.bazmeurdu.net/کہاوتیں-۔۔-سرور-عالم-راز/3/
باہر نکلا کیجئے، کسی پارک، کسی باغ میں
دن میں تھوڑی واک کیا کیجئے
دماغ اور جسم پر چھائی یہ پژمردگی اور گندگی صاف ہو گی
یہ مثال کبھی کوئی عورت نہیں دے گی
سچ بتاؤ کیوں عورت کے لبادے میں چھپے بیٹھے ہو
یہ مثال کبھی کوئی عورت نہیں دے گی
سچ بتاؤ کیوں عورت کے لبادے میں چھپے بیٹھے ہو