Imavailable MPA (400+ posts) Sep 8, 2012 #2 Kashmit / Sudan / Yemen / Iraq / Afghanistan ki bi koi team bani hai kya? In ko yahan k missing log nai dikhtay... woh kerain to sb theek .... hm kerain to sb GHALAT....
Kashmit / Sudan / Yemen / Iraq / Afghanistan ki bi koi team bani hai kya? In ko yahan k missing log nai dikhtay... woh kerain to sb theek .... hm kerain to sb GHALAT....
atensari (50k+ posts) بابائے فورم Sep 8, 2012 #3 فوری انصاف مہیا کرنے کے لئے مشرف کو ساتھ لیتے ہوئے آئیں
tariisb Chief Minister (5k+ posts) Sep 8, 2012 #5 جب اپنے عیبوں اور خامیوں ، سے ہم خود نظریں چرائیں گے تو ، دنیا تو ، ضرور دیکھے گی ، یہی انجام ہے ہمارا ، جان بوجھ کر ، پاکستان کا دنیا کے سامنے تماشا بناتے ہیں ، وردی والے ہوں یا "شیروانی" والے ،
جب اپنے عیبوں اور خامیوں ، سے ہم خود نظریں چرائیں گے تو ، دنیا تو ، ضرور دیکھے گی ، یہی انجام ہے ہمارا ، جان بوجھ کر ، پاکستان کا دنیا کے سامنے تماشا بناتے ہیں ، وردی والے ہوں یا "شیروانی" والے ،