بھائی، ان کو چٹ پٹی ویڈیو پوسٹ کرنی ہوتی ہے کہ کوئی ان سے پہل نہ کرے. ریس لگی ہوئی ہے کہ کون سب سے بکواس ویڈیو پوسٹ کرکے ویب سائٹ کی کمائی کا ذریعہ بنے گا. جلدی میں نا تو ان سے نام ٹھیک لکھے جاتے ہیں اور نا ٹھیک اردو.بھائی جان کم از کم اردو تو ٹھیک لکھ لیں
باست ت سے نہیں ط سے ہوتا ہے یعنی باسط
بھائی، ان کو چٹ پٹی ویڈیو پوسٹ کرنی ہوتی ہے کہ کوئی ان سے پہل نہ کرے. ریس لگی ہوئی ہے کہ کون سب سے بکواس ویڈیو پوسٹ کرکے ویب سائٹ کی کمائی کا ذریعہ بنے گا. جلدی میں نا تو ان سے نام ٹھیک لکھے جاتے ہیں اور نا ٹھیک اردو.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|