Umer Dar's fiery speech in Sialkot

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


عثمان ڈار بیچارے کے ساتھ فردوس عاشق اعوان نے اچھی نہیں کی تھی
اچھا بھلا جیتا ہوا الیکشن، یہ افواہ پھیلا کر ہروا دیا، کہہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار کے حق میں دستبردار ہو رہی ہے

ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تمہیں بھی لے ڈوبیں گے (فردوس)۔