Umar Cheema Brief Analysis on Panama Leaks Hearing 7 December

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
ن لیگ کوئی سیاسی جماعت نہیں ھے بلکہ ڈاکووں ،چوروں ،قبضہ گروپس اور غداروں کا ٹولہ ھے یہ غدار لوگ صدیوں سے پاکستان کو لُوٹ رھے ہیں اور باہر جائدادیں بناکر عیش و عشرت کررہےہیں یہ تو پاناما لیکس میں نام اَنے پر پکڑے گئے ہیں اب جبکہ انہیں پتہ ھے کہ پاناما ل​
[FONT=&quot]یکس سے جان نہیں چھوٹنے والی تو اب مُختلف طریقوں سے کبھی فوج کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں تو کبھی وطنِ عزیز کے دُشمن مودی اور کرزئی کے زریعے پاکستان مخالف کروائیاں کروائی جاتی ہیں یہ جو اچکزئی اتنا اُچھل رہا ھے یہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ھے شُکر ھے عوام کو ان مُلک دُشمنوں کا پتہ لگنے لگا ھے مُلک پہلے ہی دہشتگردی اور دوسرے مسائل سے لڑ رہا ھے اُوپر سے ایسا بیان دینا کہ کے پی کے صوبہ افغانیوں کا ھے اس مُلک سے غداری نہیں تو اور کیا ھے یہ کیا پیغام دیاجارہاھے اسے سمجھنے کی ضرورت ھے اور یہ غدار پاکستان کے دُشمنوں کی زبان بول رھا ھے اسکی زبان کھینچ لینی چاہئے پاکستان میں رہتا ھے اور زبان دُشمن کی بولتا ھے۔ خُدا پاکستان کو ایسے تمام غداروں اور شرپسندوں سے محفوظ رکھے۔
[/FONT]​
[/FONT]