یار کیا اس نے واقعی عمرہ کیا ہے یا محلےوالوں نے کیچ چھوڑنے پر پکڑ کر ٹنڈ کر دی ہے؟
حد ہو گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم سے پوچھنے کیا کیا ضرورت ہے۔
آپ محلے کے چوہے گِن لیں اگر نو سو کم ہیں تو یہ خبر درست ہے ورنہ آپ کا خدشہ۔
Dont be so judgemental
میرا تو خیال ہے تُم جج مینٹل ہو رہے ہو ایک لڑکے کی ٹنڈ دیکھ کر ۔ ۔ ۔ ۔
It is a legit news that he went Umrah
who the hell are you to say that he is a sinner
[HI]chacha[/HI]... tera dimagh sahi nahi lagta
حد ہوگی۔ یعنی اگر کوی نماز پڑہے تو بھی برا۔ دین پر عمل اتنا برا لگتا ہے آپ حضرات کو؟ اگر کوی حج کرے تو چوہے گنو اور اگر کوی زیارت کرے تو کیا گنو گے؟؟؟