UK Pakistani, Ali Mohsin 52 and crankshank beware new spy boxes to montior ur mobiles n computers

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
شمسی توانائی سے چلنے والا جدید کچرادان متعارف کرادیا گیا

لندن : سائنسدا نوں نے دنیا کا جدید ترین کچرا دان متعار ف کروا دیا ہے جو شمسی توانائی کے ذریعے کوڑے کو دبا کر 8گنا کم کر ے گا۔اس کچرادان کو لندن مےں سڑکوں پر آزمائش کے لیے رکھا جائے گاجو زی ادہ کوڑے دان کم کر کے زیادہ سے زیادہ کوڑا اکٹھا کر سکے گا اور اس کو دبا کر آٹھ گنا تک کم کرے گاتاکہ کچرا دان مےں زیادہ کوڑا ڈالا جا سکے۔اس سارے کام کے لیے شمسی توانائی خرچ ہو گی۔ماہرین نے کہا ہے کہ اگرلند ن مےں کونسل اس ڈسٹ بن کوجگہ جگہ نصب کرنے مےں کامیاب ہو جا تی ہے تو اس سے کونسل کے اخراجات مےں کمی آسکے گی۔اس ڈسٹ بن مےں لگا شمسی توانائی یونٹ 12والٹ کی بیٹری سے چلتا ہے اور اس کوڑے دان کے مہینہ بھر کام کر نے کے لیے صرف 8گھنٹے کی سورج کی روشنی درکار ہو گی جس سے یہ پورا مہینہ کام کر ے گی۔اس ڈسٹ بن کو فی الحال جنوبی مغربی لندن مےں آزمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔اس کوڑے دان کو ”بگ بیلی سولر بن“کا نام دیا گیا ہے جو سڑکوں پر رکھے عام کوڑا دانوں سے 6سے 8گنا زیادہ کوڑا جمع کر سکتی ہے۔اس ڈسٹ بن میں وائرلیس مانیٹرنگ سسٹم بھی لگا ہے جس کی بنیاد پرجب ےہ کوڑا دان بھرجائے گا تو کوڑا اکٹھا کر نے والے کارکنوں کو سمارٹ فون اور کمپیوٹروں پر اطلاع مل جا ئے گی اور ےوں کارکنوں کا ڈسٹ بنوں کا جائزہ لے کر کوڑا اکٹھا کر نے کاکام بھی کم ہو جا ئے گا۔جب ڈسٹ بن 85فیصد تک بھر جائے گی تواس مےں نصب سسٹم ٹیکسٹ پیغام ےا ای میل بھیجے گا تاکہ اس کو خالی کر دیا جا ئے۔ماہرین نے اب تک اس طرح کی 30ڈسٹ بنیں بنائی ہیں اور ان پر ابتدائی تجربات اور آزمائشیں کامیا ب رہی ہیں۔ ماہرین کو امید ہے کہ ان کچرا دانوں کی وجہ سے ہر سال 15ہزار پاونڈ کے اخراجات بچائے جا سکیں گے جو کوڑا ٹھا نے والی گاڑیوں کے ڈسٹ بنوں کا جائزہ لینے اور ایندھن کی مد مےں خرچ ہوتے ہیں۔Source:http://www.naibaat.pk/?p=61607~56
 
Last edited by a moderator:

Joker

Minister (2k+ posts)

Nice photo Khala Tabasum. You look gorgeous (clap)


solar-pwered-dust-bin1.jpg
 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Koi aisa kachray daan humaray siasat danoon kay liay bhee banaoo....PPP/PMLN ko us main dalna hai....saath me MQM aur JUI ko bhee....:)
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
@uk Pakistani, ali Mohsin , crankshank we should start a petition against this sort of surveillance, Forget MQM we have war at our doorstep LOL:lol::lol: Ali Mohsin start writing petitions to MP, PM, etc etc