UK-based group releases list of drone victims

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
UK-based group releases list of drone victims

ISLAMABAD: A UK-based independent organisation launched on Tuesday a project aimed at identifying the victims of drone strikes in
Pakistan and released its first list of over 550 victims — both civilians and militants.

The list, released by the Bureau of Investigative Journalism on its website, contains the names of 295 civilians, 255 alleged
militants (74 of them are classified as senior commanders), 95 children (counted in the civilian total) and only two women.

The project, titled ‘Naming the Dead’, builds on the bureau’s two-year work tracking drone strikes in Pakistan and the number of
people reportedly killed. In its research the bureau has found that at least 2,500 people, including 400 civilians, have reportedly been killed.
But almost nothing is known about the identities of the dead.

The Obama administration has claimed that drones are a highly precise weapon that target Al Qaeda and its affiliated groups,
while causing almost no civilian harm. But it does not publish its own account of who it believes has been killed.

The bureau’s journalists have revisited all media reports, court documents and other sources to compile data which
568 individuals by name. But an estimated four out of five drone victims are not named in the available sources.

At the launch of the project, the bureau will publish case studies of 20 individuals — both civilians and alleged militants.
Over the coming months, it will extend its research to add to the list names and biographical details of more individuals.

The bureau expressed the hope that families and friends of those killed in drone strikes would come forward to corroborate,
contradict or offer additional details to help build a full picture of the victims.

“Reporting from Pakistan’s tribal regions is challenging and there are many individuals whose name is the only thing we know of them.
Sometimes we only have part of a name,” says the bureau.

“Casualty recording efforts such as ‘Naming the Dead’ are an important step towards avoiding future conflicts,” says Hamit Dardagan,
co-director of the Every Casualty Campaign which calls for every death in conflict to be recorded.

“Casualty recording is a way of recognising the humanity of people who have been killed, and making not just their death but also
the manner of their death part of the public record, which is important if one is to prevent these kinds of deaths happening again.”

Christopher Hird, managing editor of the bureau, said: “The bureau’s drones project has played an important part in helping to inform
the debate about the use of drones in warfare. Until now we have concentrated on getting the most reliable numbers for those
But in the end this is about people — men, women and children; civilians and militants.

“Naming the Dead aims to both put names to these numbers and also to give fuller biographical details of those who have died so that the
public and politicians can better understand the complexity of what is happening on the ground in Pakistan.”

Source:
 
Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Drone strike criteria: A large gathering(such as Tribal Jirga, Family party, Funeral, or groupe of people). They can in no way identify who they are killing but if they are in large numbers then kill them. They say they don't have names for the ones they kill which is a proof that they don't know if they were militant of civillians. And the claims that they were militant is just an eye wash. So its clearly a tactic to create a factor of hate in the tribal people for its government.
 
Arslan

Moderator
نیمنگ دی ڈیڈ

لندن: برطانوی تنظیم کے مطابق پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں اب تک دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ 295 بے گناہ افراد بھی مارے گئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

برطانوی تنظیم بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم نے اپنی رپورٹ میں امریکی ڈرون حملوں میں مارے جانے والے بے گناہ افراد کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ان افراد کی شناخت اور معلومات شائع کرنے کا منصوبہ نیمنگ دی ڈیڈ کے نام سے شروع کیا جس کے تحت تنظیم کی ویب سائٹ پر پاکستان میں ڈرون حملوں سے مرنے والے 2500 افراد میں سے 550 کی شناخت کی تصدیق کی گئی، ان میں سے 295 ایسے شہری ہیں جن کا دہشت گردی یا ایسی کسی سرگرمی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں لیکن بے رحم ڈرون حملوں میں ان کو بھی اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔

تنظیم کی جانب سے ڈرون حملوں میں مرنے والے افراد کی تصدیق شدہ فہرست میں 255 مشتبہ دہشت گردوں کے نام بھی شائع کئے گئے ہیں جن میں سے 74 کی شناخت دہشت گرد کمانڈروں سے ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے القاعدہ کے خاتمے کے نام پر پاکستان میں 2006 سے لے کر اب تک 350 ڈرون حملے کئے جن میں کاروں، اسکولوں، گھروں، دکانوں اور عوامی اجتماعات کو بے دریغ نشانہ بنایا گیا۔ تنظیم نے اپنی رپورٹ کے ذریعے ڈرون حملوں کا شکار ہونے والے افرد کے دوستوں اور رشتہ داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ تحقیقاتی عمل میں ان کی مدد کریں تاکہ امریکا کا اصل چہرہ بےنقاب کیا جاسکے۔

source
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ دھشت گرد وھاں رھتے ھوے فوج یا ھمسایہ ملک میں کاروائیاں کرتے تھے یا نھیں؟ اگر تو سویلینز مارے جائیں اور ایک بھی دھشت گرد وھاں نہ ھو تو پھر برا ھے لیکن ھر حملے کے بعد یھی پرھنے کو ملتا ھے کہ یہ کمپاونڈ یا گھر غیر ملکی لوگوں کے استعمال میں تھا وھ لوگ کرایہ بھی دیتے ھیں اور کھانے پینے کے اخراجات بھی کرتے ھیں گویا مقامی لوگ پیسے کمانے کی لالچ میں اتنا بھی نھیں سوچتے کہ ملک سے غداری کر رھے ھیں عام لوگوں کو قتل کرنے والوں کو پناھ مھیا کر رھے ھیں۔
اگر کوی لاھور میں بادامی باغ میں قتل کر کے ٹاون شپ کے کسی گھر میں چھپ جاے تو کیا پولیس اس گھر کے مالک سے مذاکرات کرتی ھے یا ریڈ کرتی ھے؟
بلکہ ریڈ میں مجرم کے علاوھ مالک مکان کو بھی اسکی معاونت کے جرم میں عدالت سے کڑی سزا ملتی ھے
یھی قانون وزیرستان میں کیوں لاگو نھیں کیا جاتا۔
 
Irobot

Senator (1k+ posts)

کل کو کوی مجرم اپ کے گھر میں ذبردستی گھس گیا تو پورے کا پورا گھر اڑا دینا چاہے۔
اپ کی فیملی سمیت۔
کیا انصاف ہے۔
 
ریڈ کرنے میں اور ڈرون سے اڑانے میں فرق ہوتا ہے۔
کیا ڈرون سے نظر آ جاتا ہے کہ یہ دہشت گرد ہے۔
بندوق تو قباہل میں ہر کسی نے پکڑی ہوتی ہے۔
 
زبردستی تو وھاں آپ کسی بچے سے ایک ٹافی نھیں لے سکتے مکان میں گھسنا تو ناممکنات مں ھے کیس احمقانہ بات کی ھے۔
وھ لوگ باقاعدھ پچاس سے ایک لاکھ تک ماھانہ کرایہ وصول کرتے ھیں۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

ریڈ کرنے میں اور ڈرون سے اڑانے میں فرق ہوتا ہے۔
کیا ڈرون سے نظر آ جاتا ہے کہ یہ دہشت گرد ہے۔
بندوق تو قباہل میں ہر کسی نے پکڑی ہوتی ہے۔
ڈرون سے آپکی ناواقفیت،،، کیا مجھے بتانا پڑے گا کہ جگہ کی نشاندھی ھوتی ھے تو ڈروں اٹیک کیا جاتا ھے موبائل فون کی سم کا طریقہ بڑا سیدھا سادھا اور مشھور ھے۔ پھر اور بھی کئ طریقے ھیں
 
haidhu80

MPA (400+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ دھشت گرد وھاں رھتے ھوے فوج یا ھمسایہ ملک میں کاروائیاں کرتے تھے یا نھیں؟ اگر تو سویلینز مارے جائیں اور ایک بھی دھشت گرد وھاں نہ ھو تو پھر برا ھے لیکن ھر حملے کے بعد یھی پرھنے کو ملتا ھے کہ یہ کمپاونڈ یا گھر غیر ملکی لوگوں کے استعمال میں تھا وھ لوگ کرایہ بھی دیتے ھیں اور کھانے پینے کے اخراجات بھی کرتے ھیں گویا مقامی لوگ پیسے کمانے کی لالچ میں اتنا بھی نھیں سوچتے کہ ملک سے غداری کر رھے ھیں عام لوگوں کو قتل کرنے والوں کو پناھ مھیا کر رھے ھیں۔
اگر کوی لاھور میں بادامی باغ میں قتل کر کے ٹاون شپ کے کسی گھر میں چھپ جاے تو کیا پولیس اس گھر کے مالک سے مذاکرات کرتی ھے یا ریڈ کرتی ھے؟
بلکہ ریڈ میں مجرم کے علاوھ مالک مکان کو بھی اسکی معاونت کے جرم میں عدالت سے کڑی سزا ملتی ھے
یھی قانون وزیرستان میں کیوں لاگو نھیں کیا جاتا۔

محترم بھائی۔۔۔ قبائلیوں کا اپنا قانون ہوتا ہے۔ آپ کی بات بالکل صحیح ہے لیکن آپ لاھور کی بات کررہے ہیں۔ وزیرستان اور دوسرے قبائلی علاقوں میں حکومت کی طرف سے پولیٹیکل ایجنٹ ہوتا ہے۔ یہ لوگ اپنے جوگہ کے ذریعے اپنے معاملات حل کرتے ہیں۔ اگر حکومتی سطح پر ان قبائلیوں سے مذاکرات کیے جاتے تو جرگہ کے ذریعے یا تو ان غیر ملکیوں کو نکال دیتے اور یا انہیں حکومت کے حوالے کردیتے لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ ھل فیکم رجل رشید۔۔ کیا تم میں سے کوئی بھی عاقل بندہ ہے؟؟؟ ہم بھی ایسے ہی ہیں۔ جب کام خراب ہوجائے تب سوچتے ہیں کہ اگر ایسے ہوتا تو ایسا نہ ہوتا وغیرہ۔۔۔ اور اوپر سے حکمران اپنے ہی عوام سے جھوٹ بولتے ہیں۔ جب سچ کا پتہ چلتا ہے تو جھوٹ نے تباہی کردی ہوتی ہے۔
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

ڈرون سے آپکی ناواقفیت،،، کیا مجھے بتانا پڑے گا کہ جگہ کی نشاندھی ھوتی ھے تو ڈروں اٹیک کیا جاتا ھے موبائل فون کی سم کا طریقہ بڑا سیدھا سادھا اور مشھور ھے۔ پھر اور بھی کئ طریقے ھیں

اور مجرم ہونے کا کیا اپ سرٹفکیٹ دیتے ہیں۔
کیا کسی عدالت میں ٹراہل ہوتا ہے جو جرم ثابت کرے اور وہ بھی سزاے موت کا جرم۔

Irobot

Senator (1k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

محترم بھائی۔۔۔ قبائلیوں کا اپنا قانون ہوتا ہے۔ آپ کی بات بالکل صحیح ہے لیکن آپ لاھور کی بات کررہے ہیں۔ وزیرستان اور دوسرے قبائلی علاقوں میں حکومت کی طرف سے پولیٹیکل ایجنٹ ہوتا ہے۔ یہ لوگ اپنے جوگہ کے ذریعے اپنے معاملات حل کرتے ہیں۔ اگر حکومتی سطح پر ان قبائلیوں سے مذاکرات کیے جاتے تو جرگہ کے ذریعے یا تو ان غیر ملکیوں کو نکال دیتے اور یا انہیں حکومت کے حوالے کردیتے لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ ھل فیکم رجل رشید۔۔ کیا تم میں سے کوئی بھی عاقل بندہ ہے؟؟؟ ہم بھی ایسے ہی ہیں۔ جب کام خراب ہوجائے تب سوچتے ہیں کہ اگر ایسے ہوتا تو ایسا نہ ہوتا وغیرہ۔۔۔ اور اوپر سے حکمران اپنے ہی عوام سے جھوٹ بولتے ہیں۔ جب سچ کا پتہ چلتا ہے تو جھوٹ نے تباہی کردی ہوتی ہے۔

پوری دنیا کے لبرل جنگ کی مخالفت کرتے ہیں اور مزاکرات پر زور دیتے ہیں۔
پاکستان کے انوکھے لبرل ہیں جو ہر پرابلم کا ھل جنگ بتاتے ہیں۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

اور مجرم ہونے کا کیا اپ سرٹفکیٹ دیتے ہیں۔
کیا کسی عدالت میں ٹراہل ہوتا ہے جو جرم ثابت کرے اور وہ بھی سزاے موت کا جرم۔
آپ مانیں گے نھیں پھر بھی جواب دینا میرا فرض کہ اکثر نیوٹرل لوگ سمجھ جاتے ھیں
پاکستان کی حکومت نے انھیں وارننگ دی ھوی ھے کہ ھمارے علاقے چھوڑ دیں یا اگر رھنا ھے تو اپنے آپکو رجسٹرڈ کروا لیں انھوں نے رجسٹرڈ نھیں کروایا اور دنیا کے اس خطرناک ترین ایریاز میں رھ کر امریکہ اور نیٹو جو ساری دنیا کی فوجی طاقت کا ساٹھ فیصد بنتا ھے کے ساتھ جنگ لڑ رھے ھیں پھر پاکستان میں بھی دھشت گردی پھیلا رھے ھیں چک لالہ ائربیس پر حملہ کرنے والے ازبک تھے
لھذا ابکو وارننگ دے کر سارے قانونی تقاضے پورے کر لیے گئے تھے اب گھر والے انکو پناھ دیتے ھیں تو ھمساے اطلاع کر دیتے ھیں۔

تو اپ کا یہ کہنا ہے کہ ڈرون میں جو بھی مارا جاتا ہے ہو غیر ملکی ہوتا ہے۔
کوی بھی مقامی نہیں ہوتا۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

تو اپ کا یہ کہنا ہے کہ ڈرون میں جو بھی مارا جاتا ہے ہو غیر ملکی ہوتا ہے۔
کوی بھی مقامی نہیں ہوتا۔
مقامی وھ مارے جاتے ھیں جو انکو پناھ دیتے ھیں اسیے مقامی ناصرف خود بلکہ آس پاس کے لوگوں کی جانیں بھی خطرے میں ڈالتے ھیں
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

مقامی وھ مارے جاتے ھیں جو انکو پناھ دیتے ھیں اسیے مقامی ناصرف خود بلکہ آس پاس کے لوگوں کی جانیں بھی خطرے میں ڈالتے ھیں

یہ مشرف کا بیان سنا رہے ہو یا اوباما کا۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

یہ مشرف کا بیان سنا رہے ہو یا اوباما کا۔
آپ کو جس بات سے تسلی ھوتی ھے امریکی وھی بیان آپکے ان داتا آل سعود کے کسی کنگ سے دلوا دیتے ھیں اس وقت کھاں منہ دیا ھوتا ھے آپ نے
لوجک سے مت ھٹیں جزباتی تیکھے فقرے ھم سے بڑھ کر کون جانتا ھے
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
Re: نیمنگ دی ڈیڈ

آپ کو جس بات سے تسلی ھوتی ھے امریکی وھی بیان آپکے ان داتا آل سعود کے کسی کنگ سے دلوا دیتے ھیں اس وقت کھاں منہ دیا ھوتا ھے آپ نے
لوجک سے مت ھٹیں جزباتی تیکھے فقرے ھم سے بڑھ کر کون جانتا ھے

کس کی لوجک کی بات کر رہے ہو ۔
وہ امریکی جنہوں نے ۱۰۰ سال سے پوری دنیا میں فساد مچایا ہوا ہے۔
ہر اس ملک پر بمباری کرتے ہیں جو ان کے اگے لیٹ نہ جاہے۔
اگر اتنا ہی صاف و شفاف نظام ہے ڈرون کا تو نام کیو ں نہیں جاری کیے جاتے جو مارے جاتے ہیں۔
شادی کی بارات میں کون سے دہشت گرد تھے۔ جرگے میں کون سے دہشت گرد تھے۔
جب بھی مزاکرات ہونے کی بات ہوتی ہے۔ کوی ڈرون ہملہ ہو جاتا ہے پھر بم دماکہ اور مزاکرات ختم۔
ابھی بھی سمج نہی ای تو اس قوم کا اللہ ہی حافظ ۔
سوچنے کی بات ہے امریکہ کے انے سے پہلے پاکستان میں دہشت گردی کیوں نہیں تھی۔
 
برادر کیا طوفان نوح میں جو نوح کے ماننے والے تھے ان کے گھر غرقاب نھیں ھوے تھے؟ کیا انھیں تکالیف نھیں پنھچیں تھیں جو آج بھی کبھی سیلاب زدگان کے علاقے میں جا کر آپ دیکھ سکتے ھو
حالانکہ وھ ایک کشتی کے ذریعے بچاے گئے تھے توحید کے ماننے والے تھے
ان علاقوں پر انکی اپنی بداعمالیوں کی وجہ سے عذاب ایا ھوا ھے تو درمیان میں بے گناھ بھی مارے جاتے ھیں درست کھا لیکن ایسا تو ھوتا ھے وھ علاقہ سے ھجرت کر جائیں اور کبھی اسلحہ مت اٹھائیں
 
وہ صبحان اللہ کیا مثال دی ہے۔
امریکہ حق پہ ہو گیا ہے اور ڈرون اللہ کا عذاب ہے مشرکوں پہ طوفان نوح کی طرح۔

مثال تو کوی ڈہنگ کی دے دیتے۔