Ufone Super Card charges are increased

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
یوفون سپر کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ

یوفون کا سپرکارڈ صارفین میں کافی مقبول ہے مگر کمپنی نے اس کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
ہفتہ وار سے ایک ماہ کے مختلف کارڈز کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
یعنی اب ماہانہ سپرکارڈ کی قیمت 520 روپے سے بڑھ کر 550 روپے کردی گئی ہے۔

5cee892396253.jpg


پندرہ روزہ منی سپر کارڈ کی قیمت کو 300 روپے سے بڑھا کر 330 روپے کردیا گیا ہے۔


5cee89238a11c.jpg


ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج سپر منٹس کی قیمت بھی 30 روپے اضافے سے سو روپے سے بڑھ کر 130 روپے ہوگئی ہے۔
تاہم کمپنی نے سپرکارڈ پلس کی قیمت کو برقرار رکھا ہے جو کہ 599 روپے ہے جبکہ اس کے ساتھ انٹرنیٹ ایم بی کو بڑھا کر 2 ہزار ایم بیز کردیا گیا ہے۔

5cee89242c6f8.jpg


اسی طرح 2 دن کے سپر ریچارج آفر کی قیمت 50 روپے ہے۔
خیال رہے کہ یہ کارڈ صارفین میں بہت مقبول ہیں اور انہیں کمپنی کی ایپ مائی یوفون سے بھی خریدا جاسکتا ہے یا کمپنی کی ویب سائٹ سے بھی سبسکرائب کیا جاسکتا ہے۔
اس کمپنی کے سپرکارڈز کی مقبولیت کے بعد ہی دیگر موبائل آپریٹرز کمپنیوں نے بھی اسی طرح کے پیکجز اپنے سروس کے صارفین کے لیے بھی متعارف کرائے۔

 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
پانی پر بھی ٹیکس لگ جائے
پھر بھی کپتان کے ساتھ ہیں،،البتّہ 5 سال بعد حساب کتاب ہو گا

کپتان کو درپیش مسائل کے پیشِ نظر اپنے پروگرام کا 20 ٪ بھی ڈیلیور کر پایا
پھر بھی کپتان کا جان نثار سپورٹر رہوں گا

کیونکہ کپتان کا 20 فیصد،، پٹواریوں، اور مجاور حرامزادوں کے 50 سال سے ذیادہ ثابت ہوگا
 

Back
Top