UAE offered to accommodate Nawaz Sharif- Mujib ur Rehman Shami

SahirShah

Minister (2k+ posts)
شامی صاحب کا دماغ کھسک گیا ہے
لگتا ہے انہوں نے عرفان صدیقی کا دو قسطوں والا کالم ''نواز شریف پر کیا گزری'' نہیں پڑھا
امارات والے تو انکو ہتھکڑیاں لگاتے لگاتے رُک گئے، شامی صاحب فرما رہے ہیں انکوں پناہ دینے لگے تھے
مریم اورنگزیب ٹھیک کہتی ہے....نواز شریف ایک نشہ ہے.....جس کو یہ نشہ لگ جاۓ اسکا حال کچی شراب، افیون، ہیروئن، چرس، کوکین، صمد بونڈ کے نشئیوں سے زیادہ بدتر ہو جاتا ہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Dr Dabardoos Was also there in Abu Dhabi and thats also what he said, so it might be true.
 

AshRay

Senator (1k+ posts)
Bakwaas kar raha hey ye h@raami, as ever.
It’s UAE who denied the cock n bull story of Nawaz Chor and family
 

Back
Top