پاکستان اچھی فلمیں نہیں بنا سکا مگر ڈارموں کا معیار ہمیشہ سے اچھا رہا اس لیئے عابد علی ، عرفان گھوسٹ، قوی خان اور شہباز شریف جیسے بہتریں فنکار اور ڈرامے کرنے والوں نے جنم لیا۔۔۔
شریف خاندان کی اخلاقی ساکھ ختم ہو چکی ہے شیلف لائف پوری ہو چکی ہے۔ اب یہ جتنے دن بھی رہیں گے نمونہ عبرت بن کے رہیں گے۔اب انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے۔ اتنی توہین سہہ کے حکومت کرنے کا کیا فائدہ۔ ہارون رشید۔