Two v Mayors executed on Rishwat in china چین میں رشوت پر میئر کو پھانسیاں

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں ایسا ہی پاکستان چاہیئے جہاں رشوت لینے والے، منشیات بیچنے والے اور میرٹ کا قتل کرنے والوں کو عدالتی کارروائی کے بعد صرف اور صرف پھانسی کی سزا ہو کیوںکہ ایسے لعنتی کرداروں کو جیل میں رکھ کر پالنے سے بہتر ہے کہ اس دھرتی کے بوجھ کو اس عظیم وطن سے پاک کیا جائے- ہمیں ایسے حرامزادوں کی کوئی ضرورت نہیں، جو اپنے ملک کا نہیں ہو سکا، اسے اس ملک میں رہنے کا بھی کوئی حق حاصل نہیں