Two PTI leaders fight on SAMAA screen

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
@ Geek
بھائی اپنے معیار کے مطابق تھریڈ/ پوسٹ کیا کریں
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لڑائی تو نہیں ہے
ایک لیڈر نے دوسرے کو بڈھا کہا اور کہا کہ کبھی کبھی اس عارف علوی کا دماغ چل جاتا ہے
عارف علوی نے کہا کہ عمران اسماعیل خود بڈھا ہے، اور جعلی عمر لکھوائی ہے اور سکول میں فیل ہوتا رہا ہے

یہ تو ایسے ہی ہلکا پھلکا مذاق چل رہا ہے دو بڑے لیڈرز میں
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

-آہستہ آہستہ اندر سے سونامی اٹھ رہی ہے ۔۔۔۔۔

ویسے ان دونوں سے تو بابا نیازی عمر میں بڑا ہے ۔۔۔ اس کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ وہ قائم علی کے نقش قدم پر ہے
:)


 

umer amin

Minister (2k+ posts)
اب پتا چلا تجھے مو کی بواسیر ہے

dczxc4.jpg
[/IMG]

-آہستہ آہستہ اندر سے سونامی اٹھ رہی ہے ۔۔۔۔۔

ویسے ان دونوں سے تو بابا نیازی عمر میں بڑا ہے ۔۔۔ اس کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ وہ قائم علی کے نقش قدم پر ہے
:)


 
Sponsored Link