Two People and the Donkey..... ....Is it a True Analogy of Our State of Affairs?

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

Screen%20shot%202012-01-18%20at%205.28.23%20PM.jpg



Have the information/ propaga.nda warfare (4G-Warfare) confused us? Doesn't the analogy pictured below truly reflect the state of affairs??????? What is your opinion?

two-people-a-donkey.jpg

 
Last edited:

Iffi365

Councller (250+ posts)
اپنے فیصلے کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ دوسروں کی باتوں میں آنے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے فیصلے کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ دوسروں کی باتوں میں آنے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے
اپنے فیصلے کرنے کے لیے انسان کے پاس زندگی کا مقصد، واضح رہ نمائی اور قوت فیصلہ کا ہونا ضروری ہے. قوت فیصلہ تو الله نے آپ کو عنایت کر رکھی ....... مقصد اور رہ نمائی کا کیا ذریعہ ہونا چاہیے؟
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


جب " ترجیحات" کا تعین نہ کیا جاۓ ، قوم کے مفادات اور حقوق کو غیر ملکی طاقتوں و "تصوراتی" مقاصد پر قربان کیا جاۓ تو


گدھے سکون میں ہوتے ہیں ، عوام پیدل ، اور دنیا رنگ رنگ کے تبصرے کرتی ہے


ہماری خارجہ پالیسی پالیسی یا سٹریٹجک مقاصد بھی ایسے ہی بدلتے رہے ہیں ، اور دنیا پھر بھی نا خوش


نہ خدا ملا ، نہ وصال صنم
نہ ادھر کے رہے ، نہ ادھر کے رہے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)


جب " ترجیحات" کا تعین نہ کیا جاۓ ، قوم کے مفادات اور حقوق کو غیر ملکی طاقتوں و "تصوراتی" مقاصد پر قربان کیا جاۓ تو


گدھے سکون میں ہوتے ہیں ، عوام پیدل ، اور دنیا رنگ رنگ کے تبصرے کرتی ہے


ہماری خارجہ پالیسی پالیسی یا سٹریٹجک مقاصد بھی ایسے ہی بدلتے رہے ہیں ، اور دنیا پھر بھی نا خوش


نہ خدا ملا ، نہ وصال صنم
نہ ادھر کے رہے ، نہ ادھر کے رہے

مقصد، ترجیحات، اور رہنمائی کے اصول کہاں سے کشید کیے جایئں کہ خدا اور وصال صنم دونوں آپکے ہو جائیں؟

 

ishwaq

Minister (2k+ posts)
"There are laws to protect the freedom of the press's speech, but none that are worth anything to protect the people from the press" Mark Twain

"The press is our chief ideological weapon" Nikita Khrushchev

 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا بھائی جان
نواز اور زرداری کے علاوہ سب گدھے غیر سیاسی ہوتے ہیں

Yes! to a greater extent because "Diesel" and "British Queen's Puppy" fall under the category of P.i.g.s.
 
Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
وڑائچ صاحب تصویر کا ایک آخری حتمی اور نتیجہ کن حصہ پوسٹ کرنا شائد آپ بھول گئے ہیں جہاں یہ دونوں "زرداری" کو کندھوں پر اٹھا لیتے ہیں تو لوگ ہنسنے لگتے ہیں کہ اگر اٹھانا ہی تھا تو "نورے"کو اٹھاتے پھر دونوں نے تنک آکر نورے اور زرداری پر سواری کا ارادہ کر لیا جب سے یہ دونوں ان "سانی کھوتوں" پر سوار ہوئے ہیں اب ان پر کوئی نہیں ہنستا بلکہ لوگ اب کھوتوں پر ہنستے ہیں
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

جب تک "سرچشمہ ہدایت " قرآن و سنّت کو نہیں مانیں گے

ہم "سمت" کا تعین کبھی نہیں کر پائیں گے
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
یہ ہےنام نہاد جمہوریت کا وہ اصل چہرہ جس میں گدھے سکوں میں ہیں، جس کے بارے میں اقبال نے کہا تھا
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب کبھی
آدم ہوا ہے خود شناس و
خود نگر


 

Back
Top