Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
After 35 puncture flopped story now find another theory.
Exactly, Nawaz given a lucrative job to Najjam in PCB on pure merit its nothing to do with election rigging in PMLN favor. Nawaz never did and will oblige anyone in his life.
نجم سیٹھی زرداری کی چائس تھی ، بعد میں وہ اگر نواز شریف سے مل بھی گیا تو دھاندلی کیسے کر سکتا تھا ، کچھ وضاحت کر دیں تاکہ ہمیں بھی تھوڑی بہت سمجھ آجائے ؟ 2008 کے الیکشن میں بغیر کیمپین چلائے 93 نشتیں حاصل کر لینے والی ن لیگ 126 نشستیں حاصل کر لینا کون سا مشکل تھا ؟ آخر کو 2013 الیکشن میں پاکستان کا مقبول ترین سیاسی لیڈر نواز شریف تھا :biggthumpup:

شہین کتے پٹواری ، دھاندلی کے اس جھوٹے رولے میں سے ہوا نکل چکی ، اب یہ منجن کہیں بھی نہیں بکنے کا ، تم عمرانی پٹواری پاگلوں کی بہشت میں رہتے ہو جہاں تمہیں ہر پاکستانی عمران پٹواری کا ووٹر نظر آوے ہے ، جو دعویٰ تم کر رہے ہو اس پہ خود مانا پٹواری بیک ٹریک کر چکا ، میں تم سے ایک ایک حلقے پہ بات کرنے کو تیار ہوں ،،،فی الحال یہ ایک یا 2 سوالوں کے جواب دے دو ۔۔۔عمران پٹواری کے خلاف اگر مبینہ دھاندلی نہ ہوتی تو تاریک انساپ کتنی نشتیں حاصل کر لیتی ؟؟ تمہارے خیال میں عمران پٹواری کو کل کتنی نشستیوں سے دھاندلی کر کے ہروایا گیا اور جن حلقوں میں دھاندلی کی گئی ان کی نشاندھی کرو ،وہ کون کون سے حلقے تھے ، باقی باتیں بعد میں ہوں گی اور کوشش کر کے ہائی بلڈ پریشر کی دوا ٹائم پہ لے لینا ، مجھے ڈر ہے کہیں گالیاں بکتے ہی تمہارا رام رام ستے نہ ہوجاوے (bigsmile)
تم مجھے گالی دیتے رہو مگر مجھے تمہیں گالی دینے کی ضرورت ہی نہیں چوہدری برکتیا ، ویسے پاگلوں کی بہشت نہیں ہوتی وہ جاتی امر کے محل کے ارد گرد پاے جاتے ہیں . یہ گنجے چھانگا مانگا کے زمانے کے نوسرباز ہیں الیکشن چرانے میں انہوں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے مگر اب دور بدل چکا ہے برکتے
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
حسینے تم انسان کے بچے ہو تو امید ہے کہ ماڈریٹر کی وارننگ اور سمجھانے کے بعد غلیظ زبان کا استعمال نہیں کرو گے ، اس طرح جواب میں بھی تمہاری اور وارثی پٹواری کی سطح تک نہیں گروں گا
After 35 puncture flopped story now find another theory.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|