darktangent
MPA (400+ posts)
نزیر ناجی کے دو کالم مندرجہ ذیل ہیں۔ ان دہ کالموں کا مطالعہ اس چیز کا ادراک دیتا ہے کہ عمران خاں فتح کے کس قدر قریب ہے۔ پہلا کالم جو کہ ۳۰ اکتوبر کے جلسے کے فوراً بعد کا ہے جس میں نزیر جاجی عمران کو طنز کے طور پر کوکین پینے والا لکھ رہا ہے۔ اور ایک کالم اج کا ہے جس میں کو عمران میں ایک بہت بڑا لیڈر نظر ا رہا ہے۔
کالم ۱نومبر 2011
کالم 11 ستمبر 2014
کالم ۱نومبر 2011

کالم 11 ستمبر 2014

- Featured Thumbs
- http://www.awaz.tv/column_store/column_logo/11.jpg
Last edited: