distinguished
MPA (400+ posts)
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،
ایاز صادق سٹائل ؟
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fJW0Ncq.jpg
Last edited by a moderator:
دیکھ لو پاکستان کا حال یہ زرداری یا گنجے کی طرح بڑی بھگوان نہیں ہے چھوٹی موٹی دیوی ہے سگنل پہ رکنا قانون ہے مگر اس نے قانون توڑا پولیس والوں سے بد تمیزی کی ان کو اپنے سورس کی دھمکیاں دیں بجائے شرمندہ ہونے کے ان سے پوچھ رہی تھی کہ تم ہو کون مجھ سے سگنل توڑنے کی انکوائری کرنے والے اب سو شل میڈیا پہ وڈیو ڈال کے و ومن کارڈ کھیل رہی ہے پھر ٹی وی پہ بیٹھ کے قانون کی بالادستی قائم کرنے کے بھاشن علیحدہ سے دے گی
شرم تم کو مگر نہیں آتی

آپ کی بات درست ہر بڑا چور اور چورنی کہتی ہے کہ قانون دوسرے کے لئے اگر اس کی بات سنو تو اس نے پولیس والوں کو ہراساں کیا ہے اور اب رولا ڈالا ہوا ہے حرامزادی نےJis kay pass zara si bhi kui power hai tu wuh is mulk mein DADA hai.............. Sub key liay qanoon ka ehtaram zaroori hai siwaey meray!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|