Tutorial of eating watermelon for amateur eaters

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Please Enjoy this video and dont make this thread a political junk

Starts with the greeting of "watermelon students" ?
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
godzilla-face-palm-for-when-an-epic-facepalm-is-not-20915840.png
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



راجہ جی ! اے اپنا ہِک پلیٹ لاؤ نا ذرا فٹا فٹ

دھوانا شرطیہ
مِٹّھا
لال تے
? !!ٹھڈا ہونا چئنا

ہک پلیٹا نال مذکرات کر کے دَسسَاں کے ہور کِنیاں چئینیاں

اے اپنا ریڑھی کدُوں توں لانے او ؟؟؟
دَسیا کوئی نہ کہ اپنا دھووانیاں نا بِجنس وی اے ؟؟؟

ON a serious note, we get very delicious and sweet watermelon over here، and that too
round the year. Now mostly they are seedless. Just a coincident, I picked up a
couple of them today. ?​
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


تربوز کے 9 طبی فوائد
کیری این چینگز
تربوز مزیدارا ور تازہ دم کرنے والا پھل ہے اور آپ کے لیے مفید ہے۔ ایک کپ تربوز میں صرف 46 حرارے ہوتے ہیں ، اس میں وٹامن سی، اے اور بہت سے صحت مندانہ اجزا پائے جاتے ہیں۔ تربوز کھانے کے نو طبی فوائد کو ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔ پانی کی ضرورت جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پانی پینا اہم ہے۔ اس کے علاوہ وہ غذائیں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، مدد گار رہتی ہیں۔ تربوز میں 92 فیصد پانی ہوتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں میں پانی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے کھانے کے بعد پیٹ بھرا بھراسا لگتا ہے۔ اگر غذا میں پانی اور ریشے کی مقدار زیادہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ زیادہ غذا کے باوجود آپ کم حرارے لے رہے ہیں۔ مفید اجزا ایک کپ تربوز(154گرام) میں بہت سے غذا ئی اجزا ہوتے ہیں، ان میں وٹامن سی، وٹامن اے، پوٹاشیم ، م، وٹامن بی۱، بی۵ ، بی ۶ شامل ہیں۔ تربوز میں کیروٹینائیڈز بشمول بیٹا کیروٹین اور لیکوپین کی زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ نیز اس میں ایک اہم امانو ایسڈ ہوتا ہے جسے سٹرولین کہتے ہیں۔ سرطان سے بچاؤ محققین کو معلوم ہوا ہے کہ لیکوپین اور تربوز میں پائے جانے والے دیگر عناصرسرطان کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔ صحت مند دل دنیا میں موت کا سب سے بڑا سبب دل کے امراض ہیں۔ طرزِ زندگی اور غذا میں تبدیلی سے ان کا امکان کم ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے فشارِ خون اور کولیسٹرول کی سطح کو کم ہونا چاہیے۔ تربوز میں پائے جانے والے متعدد اجزا دل کی صحت کے لیے مفید ہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ لیکوپین کولیسٹرول اور فشارِ خون کی مقدار کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تربوز میںپایا جانے والا سٹرولین جسم میں نائٹرک ایسڈ کی سطح بڑھانے میں مدد گار ہوتا ہے۔ نائٹرک ایسڈ سے خون کی وریدیں پھیلتی ہیںجس سے فشارِ خون کم ہوتا ہے۔ تربوز میں اس کے علاوہ پائے جانے والے اجزا بھی دل کے لیے مفید ہیں۔ ان میں وٹامن اے، بی۶، سی اور پوٹاشیم بھی شامل ہیں۔ سوزش میں کمی سوزش دیرینہ امراض کی پیدائش میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تربوز سے سوزشی اور تکسیدی (oxidative ) نقصان کو کم کرنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ اس میںرد سوزش اور ردتکسیدی اجزا لیکوپین اور وٹامن سی ہوتے ہیں۔ آنکھ کی صحت لیکوپین آنکھ کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہے جہاں یہ تکسید اور سوزش سے ہونے والے نقصان سے محفوظ رکھنے کا کام کرتی ہے۔ عمر کے ساتھ آنکھ کے ماکولر نامی حصے کے انحطاط کو کم کرتی ہے۔ یہ معمر لوگوں میں ایک عام مسئلہ ہے۔ بہتر جلد اور بال تربوز میں پائے جانے والے دو وٹامن اے اور سی، جلد اور بالوں کے لیے مفید ہیں۔ وٹامن سی سے کولیجن بنتا ہے۔ یہ ایک پروٹین ہے جو جلد اور بالوں دونوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ وٹامن اے بھی جلد کی صحت میں مثبت کردار ادا کرتا ہے کیونکہ اس سے جلد کے خلیوں کی تخلیق اور مرمت کا کام بہتر ہوتا ہے۔ وٹامن اے کے بغیر جلد خشک اور چھلکے دار ہو جاتی ہے۔ پٹھوں میں تکلیف سے نجات سٹرولین پٹھوں میں جلن کو کم کرتی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اگر تربوز کا رس پیا جائے تو اس سے سٹرولین جسم میں جلد جذب ہو جاتی ہے۔ نظام انہضام میں بہتری تربوز میں ریشے کی کچھ مقدار بھی ہوتی ہے جو ہاضمے کے لیے اہم ہے۔ پھلوں اور سبزیوں میں پایا جانے والا ریشہ پیٹ کے لیے فائدہ مند ہے۔ (ترجمہ و تلخیص: رضوان عطا) ۔۔۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)



راجہ جی ! اے اپنا ہِک پلیٹ لاؤ نا ذرا فٹا فٹ

دھوانا شرطیہ
مِٹّھا
لال تے
? !!ٹھڈا ہونا چئنا

ہک پلیٹا نال مذکرات کر کے دَسسَاں کے ہور کِنیاں چئینیاں

اے اپنا ریڑھی کدُوں توں لانے او ؟؟؟
دَسیا کوئی نہ کہ اپنا دھووانیاں نا بِجنس وی اے ؟؟؟

ON a serious note, we get very delicious and sweet watermelon over here، and that too
round the year. Now mostly they are seedless. Just a coincident, I picked up a
couple of them today. ?​
پارٹ ٹائم تےدوانیاں الی کھوتا ریڑی لا لینے اں ڈاکٹر صاب - تساں کی ٹھنکا کے میٹھا جیا لوڑ کے دیساں - نالے ریات وی کرساں - اپنی خرید نے پاء
مفت نہیں --- متے مفت نا ارادہ کر کے آنے ہوو

?
 

Back
Top