Turkish Prime Minister Demands a Strong Military Action Against Syrian Regime

Turkish Prime Minister Rajab Tayyab Eordagan Demands a Strong Military Action Against Syrian Regime




news-12.gif




http://ummatpublication.com/2013/09/01/news.php?p=news-12.gif
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
France Announce to Attack Syria in 5 Days......

فرانس کا 5 روز میں شام کے خلاف کارروائی کا اعلان
Salehi20120522081804653_310813060447.jpg
پیرس: فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ شام کے خلاف کارروائی کا منصوبہ ترک نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا شام کے خلاف پانچ روز تک کارروائی ہو سکتی ہے۔ حملے کے لیے انہیں پارلیمنٹ سے اجازت کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ دوسری جانب اسرائیل نے شامی بارڈر پر فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ گولان کی متنازع پہاڑیوں پر بھی اسرائیلی فوج نے پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ ادھر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی جانب سے شام کے خلاف قرارداد کی مخالفت پر انہیں افسوس ہے۔ پارلیمنٹ میں شام کے خلاف حملے کی قرارداد منظور نہ ہونے پر برطانوی شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب چین نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال اور ان کے ذمہ دارکا تاحال تعین نہیں ہوا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ آنے تک کوئی بھی کارروائی جلد بازی ہوگی۔ شامی
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ بشارالاسد حکومت کے خلاف حملہ مغرب کا اخلاقی فرض ہے۔



http://www.khabraingroup.com/detail.aspx?id=293
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: France Announce to Attack Syria in 5 Days......

lo ji...phir sa maar kutai...:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

Wasiq

MPA (400+ posts)
Re: France Announce to Attack Syria in 5 Days......

Preiseden of France is a real idiot,he is a made man just like a George Bush.
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
and the so called muslim country leader speaks...........!!!!(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا موقع ہے، ترکی کو اسی بہانے اپنا اسلحہ بھی ڈریکولا اسد کی شامی فوج پر چیک کر لینا چاہیے. ایسے مواقع روز روز نہیں ملتے