Turkish Guys singing Aafreen Aafreen gone viral on Pakistani social sites

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

میں نے لاکھ سوچنے کا بعد اندازہ لگایا ہے کہ ہماری قوم جاہل ڈنگر اور نالائق ہے
اس کو اندازہ ہی نہیں سوشل میڈیا کو بند کرنے کے پیچھے امریکہ کی نوازشریف زارداری کو بچانے کے پیچھے کیا چال ہے امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم انہی زارداری یا نوا
زشریف خاندان سے ہو مگر پاکستان میں سے تقریباً 3 کروڑ بندہ سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے جس میں سے سب 25 سال سے نیچے ہیں اور ان سب کو پبلک اویرنس سوشل میڈیا سے ہوئ ان کرپٹ اور غدار خاندانوں کے خلاف اور یہ بات امریکہ اور کُفار کو کھا رہی ہے کہ ان کے پاکستان کو توڑنے کے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے پھر ان لوگوں نے پلان بنایا کہ مُسلمان خاص طور پر پاکستان اپنے نبی اور مزہب کے لیے کٹ مرنے کو تیار ہو جاتے ہیں ویسے تو ڈارئیکٹ سوشل میڈیا بند کرنے کا کوئ جواز نہیں ہے
کیوں نہ ان پاک ہستیوں کی گُستاخی کر کر ان کو بہانہ مِل جائے گا اور ساتھ میں فوج کی بدنامی کر دی جائے گی اور ہائ کورٹ کے ذریعے ہی یہ کام کروایا جائے گا سوشل میڈیا پر پابندی کا کیونکہ اگر گورنمنٹ ڈائریکٹ لگاتی ہے تو لوگوں کو شک پڑے گا اور اگر عدالت لگاتی ہے لوگ اس کو سراہیں گے اور قبول بھی کر لیں گے
اگر نوازشریف کو اسلام اور رسول پاک سے اتنی محبت ہوتی تو جب بلاگر یہاں سے بھاگ رہے تھے اُسی دن ان کو دبوچ کر عبرت کا نشان بنا دیتا مگر اس کی جو پلاننگ تھی اُسی طرح انہوں کام کیا اور ان کو بھگا دیا اور اب اگلا ہدف سوشل میڈیا پر پابندی لگانا ہے کیونکہ کو ئ پابندی کے خلاف جائے گا تو ُاس کو کافر اور یہودی کہا جائے گا
اے پاکستانی قوم اپنا ڈنگر دماغ کا تھوڑا چالاکی سے استعمال کرو دُشمن بہت چلاک اور شاطر ہے جو ہماری جڑوں میں موجود ہے اور اس کی چالاکی کو سمجھو اور ڈنگروں کی طرح ضد نہ کرو ۔
 

Back
Top