Turkey's Erdogan kept of selling Fuel for Israeli Jets, which bombarded innocent people in Gaza

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Turkish Government is Complicit in War Crimes with ISIS

2BY LEITH FADEL ON SEPTEMBER 13, 2014OPINION

Since the advent of the Syrian Conflict in March 2011, the Turkish Government has played a proactive role in destabilizing Syria with its deregulation of border security and through channels of military intelligence provided to militants fighting in the country. In fact, the large presence of opposition fighters in northern Syria is a direct result of the Turkish Government’s political agenda. Turkish President, Recep Erdogan, was one of the most outspoken critics of Dr. Bashar Al-Assad, going as far as chastising the Syrian President and issuing public statements of condemnation for the Syrian Government. Perhaps, President Erdogan’s role as the Middle East “peacekeeper” has allowed him to form relationships with extremist groups like the Muslim Brotherhood and Al-Qaeda. However, all of these relationships have a strikingly odd and antithetical predicament with one another: Erdogan maintains regular correspondence with the groups and countries that oppose them – except for Syria, Iran, Lebanon, and Iraq.

For a man who prides himself on delivering aide to destroyed neighborhoods in Gaza, Erdogan’s behavior is quite the paradox; after all, Turkey’s Energy Market Regulatory Agency (EPDK) revealed that the Turkish Government sold 1,584 tons of jet fuel to the Israeli Government in June 2014. Ironically, the Israeli Air Force bombarded Gaza daily in July 2014 with multiple airstrikes, killing over 2,000 civilians in the process. Yet, the political wing of Hamas offered its gratitude and sincerest “thank you” to the country that likely succored Israeli F-16s in destroying their already dilapidated residential areas – Turkey was making money, while Gaza burned. It should likely come as no surprise then that the Turkish Government – a NATO partner – has actively assisted the Islamic State of Iraq and Al-Sham (ISIS) militants crossing into the neighboring countries of Syria and Iraq

The belabored claim that the Turkish Government cannot control its border with Syria and Iraq would be easily comprehensible if Turkish civilians were illegally entering the countries; this is the not the case. A wide variety of ethnically diverse ISIS fighters have entered Syria and Iraq through Turkey, likely receiving their visas from the Turkish Government. How can the Turkish Government claim to have proof that war crimes were committed in Syria, but not have any clue that thousands of ISIS fighters are traveling through your border? How did foreign ISIS fighters arrive in the Nineveh Province of Iraq? Why were foreign ISIS fighters that were wounded in Iraq and Syria treated in Turkish hospitals?

ISIS’ biggest supporter is the Turkish Government and they are not afraid to hide their support. The Turkish Government has stated that it will not comply with the request by the U.S. Government to allow NATO airstrikes to be conducted from their airbases. Furthermore, during a meeting in Jeddeh, Saudi Arabia, the Turkish Government refused to sign a joint declaration to combat ISIS inside their territory, stating that they will take a “passive” approach to deal with terrorism. Turkey has not been a victim of ISIS terrorism; however, their neighbors in Syria and Iraq are committed to an all-out war against the ISIS militants that Erdogan supports.

The Turkish Government’s complex relationships with extremist groups and those who oppose them have further complicated matters. In truth, the Turkish Government’s role in supporting ISIS is clear; but, their reasoning is hidden beneath the surface. Many political analysts will offer their opinion on ISIS’ creation, but most refrain from mentioning the state that has given the militants a safe-haven and undoubtedly consistent support. ISIS itself remains a foreign concept to those around the world: how can a group so large, manifest inside countries with the most vigilant and prudent intelligence agencies? This remains inexplicable.

Last edited by a moderator:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
peres-gul-and-erdogan-ankara-12-november-20072.jpg
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Mehwish- What you shared is not a news- You should know the difference between news and opinion.

Turkish PM was the first islamic leader who condemned very loud isreali agression.

I think IRAN must have helped Israel not Turkey. All Rubbish propaganda against Islamic regime of Turkey.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Better than Musharraf who give their Bases to bomb Afghanistan
اسرائیل کےساتھ تعلق رکھنا بلاشبہ قابل مذمت ہے، اور جہازی فیول دینا تو اور بھی بری بات ہے۔
مگر اصل ملاحظہ کرنے والی چیز ان لوگوں کی منافقت ہے،کہ یہ وہی لوگ یہیں کہ جو ایک اسلامی ملک کے خلاف فرنٹ لائن اتحادی بننے کے سب سے پرجوش حامی تھے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل کےساتھ تعلق رکھنا بلاشبہ قابل مذمت ہے، اور جہازی فیول دینا تو اور بھی بری بات ہے۔
مگر اصل ملاحظہ کرنے والی چیز ان لوگوں کی منافقت ہے،کہ یہ وہی لوگ یہیں کہ جو ایک اسلامی ملک کے خلاف فرنٹ لائن اتحادی بننے کے سب سے پرجوش حامی تھے۔

کونسا اسلامی ملک؟ وہ جو امریکا کی ناجائز اولاد تھی؟
وہ جس نے امریکی اسلحے سعودی پیسے سے پیدا ہو کر لاکھوں افغانی مسلمانوں کا خون اپنی نام نہاد خلافت کے لیے پی لیا؟
وہ جو اوپر سے امریکا کافر کے نعرے لگا رہا ہوتا تھا، مگر پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ اسلام کے یہ ٹھیکیدار اسی کافر امریکہ کے کافر ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر کافر امریکیوں کے ساتھ آئل پائپ لائن کی ڈیل کر رہے تھے؟
بے وقوف اور نادان دوست سے دانا دشمن ہزار درجے بہتر ہوتا ہے۔
امریکا نے افغانستان میں اس کا عشر عشیر خون بھی نہیں بہایا اور عشر عشیر بھی مسلمانوں کو قتل نہیں کیا جتنا کہ ان بےوقوف جنونی پاگل طالبانیوں نے خون بہایا اور مسلمانوں کو قتل کیا۔ آپکے منہ اس حقیقت کو بیان کرتے وقت کیوں خاموش ہو جاتے ہیں؟

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

Sub k khilaf bolna mager Assad aur Maliki jin ko saari dunya ne Qatil mana un k khilaf kabhi mat bolna
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Mehwish- What you shared is not a news- You should know the difference between news and opinion.

Turkish PM was the first islamic leader who condemned very loud isreali agression.

I think IRAN must have helped Israel not Turkey. All Rubbish propaganda against Islamic regime of Turkey.

مجھے نہیں علم کہ آپ کیوں اردوگان کی حمایت کر رہے ہیں۔

کیا اوپر اوپر سے مذمت کرنے سے، اور اندر اندر سے لڑاکا طیاروں کے لیے فیول مہیا کرنے سے اردوگان نے اپنا فرض پورا کر دیا؟

کیا آپ کو علم ہے کہ اردوگان نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کیے ہوئے ہیں جنکے تحت وہ ڈرونز بنا رہا ہے؟

کیا آپ کو علم ہے کہ اردوگان نے امریکہ سے دفاعی معاہدے کیے ہوئے ہیں جنکے تحت انہیں جدید ترین امریکی راڈار اور بے تحاشہ دیگر اسلحہ ملا ہے، بشمول ایف 16 طیاروں کے؟

کیا آپ کو علم ہے کہ یہ راڈار ترکی کی ایرانی سرحد پر نصب ہیں جہاں سے امریکہ ایران کی شمالی سرحد کو مانیٹر کرتا ہے؟

کیا آپ کو علم ہے کہ داعش والے غیر ملکی جنگجو جہادی آسمان سے شام میں نازل نہیں ہوئے ہیں، بلکہ ان تمام کے تمام غیر ملکی جہادیوں کو ترکی نے امریکہ کے کہنے پر راستہ مہیا کیا اور اسلحہ مہیا کیا؟

یقینا ترکی اور اردوگان کے اس کردار پر آپکی اور میری رائے میں بہت فرق ہے اور میں آپ کی دلیل کو سرے سے سمجھ نہیں پائی کہ جہاں اوپر اوپر سے خالی مذمت کرنا آپ کے تمام تر گناہانِ کبیرہ کی معافی بن گیا ہے۔
 
Zoq_Elia

OK See the NEWS

Turkey denies jet fuel trade with Israel

Turkey_denies_oil_sales_to_Israel_Turkey_Wor.png

Jet Fuel Trade to Israel Officially Documented

Jet_Fuel_Trade_to_Israel_Officially_Documented.png

Turkey Sells Weapons to Israel Massacring Gazans

Turkey_Sells_Weapons_to_Israel_Massacring_Gazans.png
Erdogan_waving_flag_of_Palestine_to_get_simpathy_of_his_voters_while_keep_Turkey%27s_ties_with_Israel_%26_US.gif

Also see the map and think yourself from where Israel can get oil and while Israel is surrounded by Muslims territories from all sides how it is possible without Muslim countries help.Truth has always a bitter taste.

turkey-map.jpg

Last edited:

دشمن سے اگر ڈرون بنانا سیکھ لیا جاے تو اس میں کوی قباحت نہیں، تاریخ میں دشمن کو استاد بھی بنایا گیا تاکہ اس سے علم حاصل کیا جائے۔

اصل معاملہ جو آپ یہاں پھیلانا چا رہی ہیں وہ شیعہ سنی کا معاملہ ہے۔ آپ ترکی کے خلاف لکھیں تو اس سے ایرانی کردار دنیا بھر میں درست نہیں ہوجائے گا۔

ایزیز کو ترکی نے راستہ نہیں دیا بلکہ ترکی میں ہر یورپین بغیر ویزے کے آ جا سکتا ہے۔ اسی سہولت کو استعمال کیا گیا مگر اب یہ ترکی نے ناممکن بنادیا۔ انہیں خود اصل حقیقت کا دیر سے علم ہوا۔

اردوگان کے فیول مہیا کرنے کی خبر غلط ہے۔ اگر ثبوت ہے آتھنٹک ذریعے سے تو سامنے لے کر آئیں۔

ترکی ناٹو کا ایک ملک ہے، اگر آپ کو علم ہوتا کہ ناٹو میں دستے شامل کرنے کا کیا مطلب ہے تو آپ یہ سوال نہ اٹھاتیں کہ ترکی کو میزائیل کیوں ملے۔

آپ کے علم کے لئے آپ کو بتادوں کہ جدید ترین راڈار ایران کے لئے ترکی کو نہیں دئیے گئے بلکہ ترکی نے سیریا کے متوقع حملوں سے بچنے کے لئے یورپین یونین - ناٹو سے مدد مانگی اور جرمنی نے انہیں یہ راڈار اور میزائیل مہیا کئے

آپ کی مثال نیم حکم جیسی ہے جو خبر لے آتی ہے مگر بیک گراونڈ کا علم نہیں

ایران پر زور دیں کہ وہ عراق سے باہر آجائے اور پوری دنیا میں پنگے لینے بند کر دے۔ اسی طرح سے میں سعودی عرب کی بھی سخت مذمت کرتا ہوں۔

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

OK See the NEWS

Turkey denies jet fuel trade with Israel

Turkey_denies_oil_sales_to_Israel_Turkey_Wor.png

Jet Fuel Trade to Israel Officially Documented

Jet_Fuel_Trade_to_Israel_Officially_Documented.png

Turkey Sells Weapons to Israel Massacring Gazans

Turkey_Sells_Weapons_to_Israel_Massacring_Gazans.png
Erdogan_waving_flag_of_Palestine_to_get_simpathy_of_his_voters_while_keep_Turkey%27s_ties_with_Israel_%26_US.gif

Also see the map and think yourself from where Israel can get oil and while Israel is surrounded by Muslims territories from all sides how it is possible without Muslim countries help.Truth has always a bitter taste.

turkey-map.jpg

You yourself are confused here: Report of Oil export from 2004. Here we talk about Oil service to Israeli Jets. Do not Manipulate. You people are master.

Wed Feb 12, 2014
Turkey to continue Iran oil, gas imports: Energy minister
http://www.presstv.com/detail/2014/02/12/350343/turkey-to-continue-iran-oil-gas-imports/

Turkish Energy Minister Taner Yildiz says Turkey will continue to import oil and gas from the Islamic Republic of Iran.

Turkey imports part of its energy demands from Iran and it will continue to import oil and gas from the country, Yildiz said.The Turkish minister made the remarks in a ceremony marking the 35th anniversary of Iran’s Islamic Revolution in Ankara on Tuesday evening.
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
You yourself are confused here: Report of Oil export from 2004. Here we talk about Oil service to Israeli Jets. Do not Manipulate. You people are master.

This is printing / typing mistake of http://www.aydinlikdaily.com. I have Show the page here as apear in origenal site. if you follow the link of Official report regarding Turkeys jet fuel (kerosene) export to Israel you will find it is report of 2014 "Rapor tarihi:15/09/2014"

So Kindly make you correct.
TRKİYE İSTATİSTİK KURUMU
DIŞ TİCARET İSTATİSTİKLERİ VERİ TABANI

Rapor tarihi:15/09/2014
GTIP ve lkeye gre dış ticaret
Yıl
AyHS12HS12 adıUlkeUlke adıl adıİhracat Miktar 1İhracat Miktar 2İhracat Dolar
2014
1271019210000Kerosen (jet yakıtı)624İsrailKG 0 0 0 0 0
Toplam 0 0 0 0 0
Ay toplamı: 0 0 0 0 0
2271019210000Kerosen (jet yakıtı)624İsrailKG 0 0 0 0 0
Toplam 0 0 0 0 0
Ay toplamı: 0 0 0 0 0
3271019210000Kerosen (jet yakıtı)624İsrailKG 124.562 0 0 0 126.776
Toplam
124.562 0 0 0 126.776
Ay toplamı: 124.562 0 0 0 126.776
5271019210000Kerosen (jet yakıtı)624İsrailKG 0 0 0 0 0
Toplam 0 0 0 0 0
Ay toplamı: 0 0 0 0 0
6271019210000Kerosen (jet yakıtı)624İsrailKG 2.396 0 0 0 2.462
Toplam 2.396 0 0 0 2.462
Ay toplamı: 2.396 0 0 0 2.462
Yıl toplamı:
126.958 0 0 0 129.238
2014 yılı verileri geicidir.

Last edited:

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
You yourself are confused here: Report of Oil export from 2004. Here we talk about Oil service to Israeli Jets. Do not Manipulate. You people are master.

This is printing / typing mistake of http://www.aydinlikdaily.com. I have Show the page here as apear in origenal site. if you follow the link of Official report regarding Turkey’s jet fuel (kerosene) export to Israel you will find it is report of 2014 "Rapor tarihi:15/09/2014"

So Kindly make you correct.

report.jpg
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
دشمن سے اگر ڈرون بنانا سیکھ لیا جاے تو اس میں کوی قباحت نہیں، تاریخ میں دشمن کو استاد بھی بنایا گیا تاکہ اس سے علم حاصل کیا جائے۔

دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب۔
اگر آپ دشمن کو اتنا بے وقوف سمجھتے ہیں کہ وہ آپ کو اپنی ٹیکنالوجی دے گا اور اسے آپکی نیت کا علم نہیں، تو سب سے بڑے بے وقوف آپ ہی قرار پائیں گے۔
یہ دفاعی معاہدے اس صورت میں اپنے نتائج دیتا ہے کہ آپ دشمن کے دست نگر بن جاتے ہیں۔ دشمن آپ کو ٹیکنالوجی نہیں دے رہا، بلکہ آپ کو بنی بنائی چیزیں دے رہا ہے تاکہ آپ اسے فقط اپنے پاس اسمبل کر لیں۔ اس طرح آپ دشمن پر آپ کو ہمیشہ ان چیزوں کے لیے دست نگر رہنا پڑے گا۔ (بالکل ایسے ہی جیسے کہ ترکی ایف 16 طیارے اڑتے رہنے کے لیے امریکہ کا مرہون منت ہے کہ وہ اسے سپئر پارٹ مہیا کرتا رہے)۔

کیا آپ نے شاہ ایران سے کوئی سبق نہیں سیکھا جب امریکہ ایف 14 طیاروں کے اہم پرزے لے گیا اور یہ طیارے بے کار پڑے رہے اور صدام حسین ایران پر قبضے کے قریب پہنچ گیا؟

اصل معاملہ جو آپ یہاں پھیلانا چا رہی ہیں وہ شیعہ سنی کا معاملہ ہے۔ آپ ترکی کے خلاف لکھیں تو اس سے ایرانی کردار دنیا بھر میں درست نہیں ہوجائے گا۔

یہ آپ کا فقط الزام برائے الزام ہے۔ حقائق کو بیان کرنے پر آپ غصے میں ہیں اور بغیر سوچے سمجھے، بغیر کوئی دلیل کے بات کیے جا رہے ہیں۔

آپ کی لاجک یہ ہے کہ ترکی اسرائیل کو اسلحہ مہیا کرے، اسکے ساتھ 5 ارب ڈالر کی تجارت کرے، اسے لڑاکا طیاروں کا ایندھن فراہم کرے ۔۔۔ تو ان سب حقائق سے "ایران" سے بغض کے نام پر اندھے، گونگے و بہرے بن جاؤ۔

میں سخت الفاظ استعمال کرنا نہیں چاہتی، مگر آپکی یہ بات اس طرف اشارہ کر رہی ہے کہ آپکا دل ایران کیطرف صاف نہیں ہے۔ آپ کو انصاف سے کام لینا چاہیے۔ اور اللہ بلاشبہ بطور گواہ ہمارے اعمال پر کافی ہے۔

ایزیز کو ترکی نے راستہ نہیں دیا بلکہ ترکی میں ہر یورپین بغیر ویزے کے آ جا سکتا ہے۔ اسی سہولت کو استعمال کیا گیا مگر اب یہ ترکی نے ناممکن بنادیا۔ انہیں خود اصل حقیقت کا دیر سے علم ہوا۔

یہ ایک لولا لنگڑا بہانہ ہے۔

کیا آپ نے وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں جہاں ترکی کی چوکی پر ترکی کے فوجی کھڑے ہیں اور انکے سامنے سے جہادیوں کے ٹرک کے ٹرک بغیر روک ٹوک کے سرحد پار کر رہے ہیں؟

اس جنگ کو 3 سال ہو گئے۔ کیا یہ لولا لنگڑا بہانہ نہیں کہ 3 سال کے بعد جا کر ترکی کو علم ہوا کہ جہادی اسکی سرحد سے شام و عراق جا رہے ہیں اور وہ 3 سال کے بعد پابندی عائد کرنے کا سوچتا ہے؟

اور 3 سال تک نہ صرف یہ کہ جہادی بغیر روک ٹوک کے ترکی کی سرحد کو استعمال کرتے رہے، بلکہ انکو بڑی مقدار میں امریکی اور دیگر اسلحہ بھی ترکی کے راستے امریکہ نے مہیا کیا، اور ترکی میں ان جہادیوں کی ٹریننگ کے سینٹر تک قائم ہیں۔۔۔۔ اور ترکی نے یہ سب کچھ امریکا کی ایماء پر امریکہ کے ساتھ مل کر کیا۔

اردوگان کے فیول مہیا کرنے کی خبر غلط ہے۔ اگر ثبوت ہے آتھنٹک ذریعے سے تو سامنے لے کر آئیں۔
مستند خبر اوپر پیش ہو چکی ہے۔اردوگان کا واحد بہانہ یہ ہے کہ ترکی حکومت نے یہ فیول سپلائی نہیں کیا، بلکہ پرائیویٹ کمپنی نے کیا۔
۔۔۔۔ تو اسی کی طرف تو اشارہ تھا کہ دشمن اتنا بے وقوف تو نہیں کہ آپ کو یوں ہی دفاعی سازو سامان مہیا کر رہا ہے، بلکہ بدلے میں اس نے آپ سے تجارت شروع کی ہوئی ہے جس کے ذریعے یہ اردوگان کو یوں ہی "ماما" بناتا رہے گا، اور آپکے ملک سے مسلمانوں پر برسنے والے بموں کے لیے فیول مہیا ہوتا رہے گا اور آپکو وقت پر علم تک نہ ہو گا۔
اور علم ہو جانے کے بعد بھی آپ نے کونسا اس پرائیوٹ کمپنی کو بین کر دیا؟
اس پرائیویٹ کمپنی کو بین کرنا تو ایک طرف رہا، آپ کی تو اتنی ہمت نہ ہوئی کہ اس پرائیویٹ کمپنی کا نام تک کھل کر میڈیا پر بیان کر سکیں۔

ترکی ناٹو کا ایک ملک ہے، اگر آپ کو علم ہوتا کہ ناٹو میں دستے شامل کرنے کا کیا مطلب ہے تو آپ یہ سوال نہ اٹھاتیں کہ ترکی کو میزائیل کیوں ملے۔ آپ کے علم کے لئے آپ کو بتادوں کہ جدید ترین راڈار ایران کے لئے ترکی کو نہیں دئیے گئے بلکہ ترکی نے سیریا کے متوقع حملوں سے بچنے کے لئے یورپین یونین - ناٹو سے مدد مانگی اور جرمنی نے انہیں یہ راڈار اور میزائیل مہیا کئے

آپ کی مثال نیم حکم جیسی ہے جو خبر لے آتی ہے مگر بیک گراونڈ کا علم نہیں

آپ سچ کہہ رہے ہیں کہ نیم حکیم خطرہ جان ہے۔ مگر وہ نیم حکیم میں نہیں، بلکہ آپ ہیں۔ (بلکہ آپ کا بھی ہرگز قصور نہیں ہے کیونکہ ایسی خبریں میڈیا میں دی ہی نہیں جاتیں بلکہ انہیں حتی الممکن دبانے کی کوشش کی جا رہی ہوتی ہے)۔

http://www.nytimes.com/2011/09/03/world/europe/03missile.html

Turkey to Install U.S.-Designed Radar, in a Move Seen as Blunting Iran’s Missiles

Turkey announced Friday that it would install a radar system designed by the United States as part of a new NATO shield against a missile attack in Europe, a decision that pleased American military officials but was greeted with conspicuous silence by Iran, one of the perceived threats.

ایران پر زور دیں کہ وہ عراق سے باہر آجائے اور پوری دنیا میں پنگے لینے بند کر دے۔ اسی طرح سے میں سعودی عرب کی بھی سخت مذمت کرتا ہوں۔

پنگا نہ لینے کا ایک ہی مطلب ہے، اور وہ یہ کہ ایران بھی دوسرا ترکی بن جائے، اور ترکی کی طرح امریکا و اسرائیل کے تلوے چاٹنے لگے، ناٹو کے میزائل اور راڈار اپنے ملک میں لگوا لے اور اسرائیل و امریکہ سے تجارت شروع کر دے۔

مجھے ترکی جیسا امریکی و اسرائیلی پٹھو ایران منظور نہیں۔

Hilarious that IRAN is exporting Oil to Turkey. hahaha

اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟ امریکہ کی مجبوری ہے کہ وہ ایران کا تیل مکمل طور پر دنیا میں بلاک نہیں کر سکتا کیونکہ یوں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل کو کراس کر جائے گی۔ اس لیے تیل کی قیمت کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے ابھی بھی امریکہ ایران کے فقط آدھے تیل کی ایکسپورٹ پر ہی پابندی عائد کر سکا ہے۔

چنانچہ ایران کو فرق نہیں پڑتا کہ ترکی تیل لے یا پھر کوئی اور گاہک تیل لے۔ لیکن ترکی کو ایرانی تیل مارکیٹ کی بہ نسبت سستا ملتا ہے اس لیے ترکی ایران سے خرید رہا ہے۔ چنانچہ مجھے آپ کی ہنسنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔
اور ایران پر پابندیوں سے قبل تو ترکی اس سے بھی بڑی مقدار میں ایران سے تیل لیتا تھا۔ مگر پھر امریکہ کے دباؤ میں ترکی نے اس مقدار میں کمی کر دی ہے۔

Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب۔
اگر آپ دشمن کو اتنا بے وقوف سمجھتے ہیں کہ وہ آپ کو اپنی ٹیکنالوجی دے گا اور اسے آپکی نیت کا علم نہیں، تو سب سے بڑے بے وقوف آپ ہی قرار پائیں گے۔
یہ دفاعی معاہدے اس صورت میں اپنے نتائج دیتا ہے کہ آپ دشمن کے دست نگر بن جاتے ہیں۔ دشمن آپ کو ٹیکنالوجی نہیں دے رہا، بلکہ آپ کو بنی بنائی چیزیں دے رہا ہے تاکہ آپ اسے فقط اپنے پاس اسمبل کر لیں۔ اس طرح آپ دشمن پر آپ کو ہمیشہ ان چیزوں کے لیے دست نگر رہنا پڑے گا۔ (بالکل ایسے ہی جیسے کہ ترکی ایف 16 طیارے اڑتے رہنے کے لیے امریکہ کا مرہون منت ہے کہ وہ اسے سپئر پارٹ مہیا کرتا رہے)۔

کیا آپ نے شاہ ایران سے کوئی سبق نہیں سیکھا جب امریکہ ایف 14 طیاروں کے اہم پرزے لے گیا اور یہ طیارے بے کار پڑے رہے اور صدام حسین ایران پر قبضے کے قریب پہنچ گیا؟

یہ آپ کا فقط الزام برائے الزام ہے۔ حقائق کو بیان کرنے پر آپ غصے میں ہیں اور بغیر سوچے سمجھے، بغیر کوئی دلیل کے بات کیے جا رہے ہیں۔

آپ کی لاجک یہ ہے کہ ترکی اسرائیل کو اسلحہ مہیا کرے، اسکے ساتھ 5 ارب ڈالر کی تجارت کرے، اسے لڑاکا طیاروں کا ایندھن فراہم کرے ۔۔۔ تو ان سب حقائق سے "ایران" سے بغض کے نام پر اندھے، گونگے و بہرے بن جاؤ۔

میں سخت الفاظ استعمال کرنا نہیں چاہتی، مگر آپکی یہ بات اس طرف اشارہ کر رہی ہے کہ آپکا دل ایران کیطرف صاف نہیں ہے۔ آپ کو انصاف سے کام لینا چاہیے۔ اور اللہ بلاشبہ بطور گواہ ہمارے اعمال پر کافی ہے۔

یہ ایک لولا لنگڑا بہانہ ہے۔

کیا آپ نے وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں جہاں ترکی کی چوکی پر ترکی کے فوجی کھڑے ہیں اور انکے سامنے سے جہادیوں کے ٹرک کے ٹرک بغیر روک ٹوک کے سرحد پار کر رہے ہیں؟

اس جنگ کو 3 سال ہو گئے۔ کیا یہ لولا لنگڑا بہانہ نہیں کہ 3 سال کے بعد جا کر ترکی کو علم ہوا کہ جہادی اسکی سرحد سے شام و عراق جا رہے ہیں اور وہ 3 سال کے بعد پابندی عائد کرنے کا سوچتا ہے؟

اور 3 سال تک نہ صرف یہ کہ جہادی بغیر روک ٹوک کے ترکی کی سرحد کو استعمال کرتے رہے، بلکہ انکو بڑی مقدار میں امریکی اور دیگر اسلحہ بھی ترکی کے راستے امریکہ نے مہیا کیا، اور ترکی میں ان جہادیوں کی ٹریننگ کے سینٹر تک قائم ہیں۔۔۔۔ اور ترکی نے یہ سب کچھ امریکا کی ایماء پر امریکہ کے ساتھ مل کر کیا۔

مستند خبر اوپر پیش ہو چکی ہے۔اردوگان کا واحد بہانہ یہ ہے کہ ترکی حکومت نے یہ فیول سپلائی نہیں کیا، بلکہ پرائیویٹ کمپنی نے کیا۔
۔۔۔۔ تو اسی کی طرف تو اشارہ تھا کہ دشمن اتنا بے وقوف تو نہیں کہ آپ کو یوں ہی دفاعی سازو سامان مہیا کر رہا ہے، بلکہ بدلے میں اس نے آپ سے تجارت شروع کی ہوئی ہے جس کے ذریعے یہ اردوگان کو یوں ہی "ماما" بناتا رہے گا، اور آپکے ملک سے مسلمانوں پر برسنے والے بموں کے لیے فیول مہیا ہوتا رہے گا اور آپکو وقت پر علم تک نہ ہو گا۔
اور علم ہو جانے کے بعد بھی آپ نے کونسا اس پرائیوٹ کمپنی کو بین کر دیا؟
اس پرائیویٹ کمپنی کو بین کرنا تو ایک طرف رہا، آپ کی تو اتنی ہمت نہ ہوئی کہ اس پرائیویٹ کمپنی کا نام تک کھل کر میڈیا پر بیان کر سکیں۔

آپ سچ کہہ رہے ہیں کہ نیم حکیم خطرہ جان ہے۔ مگر وہ نیم حکیم میں نہیں، بلکہ آپ ہیں۔ (بلکہ آپ کا بھی ہرگز قصور نہیں ہے کیونکہ ایسی خبریں میڈیا میں دی ہی نہیں جاتیں بلکہ انہیں حتی الممکن دبانے کی کوشش کی جا رہی ہوتی ہے)۔

http://www.nytimes.com/2011/09/03/world/europe/03missile.html

Turkey to Install U.S.-Designed Radar, in a Move Seen as Blunting Iran’s Missiles

Turkey announced Friday that it would install a radar system designed by the United States as part of a new NATO shield against a missile attack in Europe, a decision that pleased American military officials but was greeted with conspicuous silence by Iran, one of the perceived threats.

پنگا نہ لینے کا ایک ہی مطلب ہے، اور وہ یہ کہ ایران بھی دوسرا ترکی بن جائے، اور ترکی کی طرح امریکا و اسرائیل کے تلوے چاٹنے لگے، ناٹو کے میزائل اور راڈار اپنے ملک میں لگوا لے اور اسرائیل و امریکہ سے تجارت شروع کر دے۔

مجھے ترکی جیسا امریکی و اسرائیلی پٹھو ایران منظور نہیں۔

اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟ امریکہ کی مجبوری ہے کہ وہ ایران کا تیل مکمل طور پر دنیا میں بلاک نہیں کر سکتا کیونکہ یوں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل کو کراس کر جائے گی۔ اس لیے تیل کی قیمت کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے ابھی بھی امریکہ ایران کے فقط آدھے تیل کی ایکسپورٹ پر ہی پابندی عائد کر سکا ہے۔

چنانچہ ایران کو فرق نہیں پڑتا کہ ترکی تیل لے یا پھر کوئی اور گاہک تیل لے۔ لیکن ترکی کو ایرانی تیل مارکیٹ کی بہ نسبت سستا ملتا ہے اس لیے ترکی ایران سے خرید رہا ہے۔ چنانچہ مجھے آپ کی ہنسنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔
اور ایران پر پابندیوں سے قبل تو ترکی اس سے بھی بڑی مقدار میں ایران سے تیل لیتا تھا۔ مگر پھر امریکہ کے دباؤ میں ترکی نے اس مقدار میں کمی کر دی ہے۔

معذرت کے ساتھ مگر آپ کے پاس دفاع میں ایک بھی دلیل نہیں

ایران ترکی کو فیول کی ایکسپورٹ فورا" بند کردے۔ جائیں اور خمینیز سے یہ مطالبہ کریں

آپ نیم حکم رہیں گی کیونکہ کسی ایک خبر کا بیک گراونڈ آپ کے علم میں نہیں۔