Turkey and Pakistan

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
The best has happened in Turkey and Pakistani style democrats are giving example of Turkey. But they are forgetting something very very important.

Turkey saw 4 successful coup before and people never resisted, rather they welcome. Why this time they came on streets and army had to retreat back to barracks. Answer is very simple if they understand.

On all occasions people were ver unhappy with their democratically elected representatives. Those democratically elected took Turkey to the level, that Turkey was known as pariah or sick man of Europe. On the contrary, this democratically elected government, not only put Turkey on the road to progress and prosperity but also gave them respect. Turkey is one of the biggest player of International politics.

Now Pakistani democrats are saying, that looking at the end result of futile Turkish coup attempt, Pak Army will never intervene. Please don't compare your money smuggling ruler with Turkish Government and people. Because of these democratically elected representative, Pakistan has got notoriety in Pakistan and outside and if Army decides to takeover, all sweet shops will get emptied in an hour. People will definitely come out on streets but not for democracy or democratically elected rulers but in the favour of Army.
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)
ABSOLUTELY.

The Pakistani thugs conveniently forget that Turkish President is revered by his fellow country men because of his piety and his unparallel and relentless service towards his country and towards the betterment of its masses. His hands are not mired in financial corruption and have no blood of his people on his hands.

On the other hand what our GOONS are doing? Need not to elaborate. Everyone in the country knows it.
 
Last edited:

sabbor

MPA (400+ posts)
Please do not encourage subservients to be rulers

Countries can only be run if every one does the role what is given to him or her and not becoming boundless.

Let us set the convention - ruling over the country is the exclusive right of the people and not of those whom the state appoints to do specific duties

Otherwise, we will keep on struggling to survive as a nation as we are doing for the last about 70 years.

You are right there must an end to corruption but it does not mean a category of corrupt politicians must be allowed an opportunity to settle their political vendetta against the other.

The solution is bring a strong anti-corruption and accountability legislation and prosecute all the wrong-doers without least discrimination or a differential treatment.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

بالکل درست تجزیہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ ان تمام لوگوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے جو اسے جمہورت کی فتح قرار دے رہے ہیں۔۔۔۔ ترکی میں عوام نے حکومت کا ساتھ اس لیے دیا کیونکہ وہ ایک عوام دوست حکومت تھی۔۔۔۔ اب اگر ایسا خدانخواستہ پاکستان میں ہوتا ہے تو قوم کے سارے جذبات راحیل شریف کے ساتھ ایسے ہی ہیں جیسا کہ ترکی میں اردگان کے ساتھ تھے۔۔۔۔

(serious)

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
آسان لفظوں میں پٹواری و حواری

ریس جیتے هوئے گھوڑے/اردگان کو
شریف/ زرداری جیسے مڑ مڑ کے بوہڑ تھلے جیسے کھوتوں کے برابر

سمجھ کر کھلکھلا کر کورس میں
[hilar][hilar][hilar][hilar]

ڈھیں چوں ڈھیں چوں کر کے خوش ہو رہے ہیں
 
IKFan

MPA (400+ posts)
خدا کے لئے سائنسدان مجھے پھر پٹواری نہ کہنا پر میں صرف سوچ کی ترغیب کے لئے پوچھتا ہوں کہ
اس بات کی کیا گارنٹی ہے تمہارے پاس کے نوروں کے پاس سٹریٹ پاور سرے سے ہے ہی نہیں اور ان لوگوں نے اپنی ناجائز دولت خوں خرابے کروانے کے لئے استعمال ہی نہیں کرنی
ہمارا عمران خان ١٠ لاکھ کہ کر صرف ٣٠ ہزار افراد اکٹھے کر سکا تھا جو اگلے دن ١٠ ہزار رہ گے تھے
مروا نہ دینا یار کہیں
اور تمیں بھی عمران خان کی طرح سے آخر راحیل شریف میں ہی مسیحا نظر انے لگا ہے کیا اپنی سیاسی طاقت پر ا عتبار ختم ہو گیا ہے ضمنی انتخابات کی ذلت دیکھ دیکھ کر جس کا رونا میں ہر روز روتا ہوں

بالکل درست تجزیہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ ان تمام لوگوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے جو اسے جمہورت کی فتح قرار دے رہے ہیں۔۔۔۔ ترکی میں عوام نے حکومت کا ساتھ اس لیے دیا کیونکہ وہ ایک عوام دوست حکومت تھی۔۔۔۔ اب اگر ایسا خدانخواستہ پاکستان میں ہوتا ہے تو قوم کے سارے جذبات راحیل شریف کے ساتھ ایسے ہی ہیں جیسا کہ ترکی میں اردگان کے ساتھ تھے۔۔۔۔

(serious)

IKFan

MPA (400+ posts)
ایک اور غلط فہمی جس میں اپ بہوت نیچے تک دھنسے ہو وو بھی دور ایک مثال سے کر دوں
میرا تعلق پنڈی سے ہے اور میں اپنے کام کے لئے روز اسلام آباد جاتا ہوں
جو سفر کبھی تین چار گھنٹے طویل ہوتا تھا وہ اب میٹرو نے ٤٠ منٹ کا کر دیا ہے اور ہر مہینے میرے پیسے بھی کافی بچ جاتے ہیں
پنڈی کے دو حلقوں میں ایک عمران خان کی سیٹ ہے اور دوسری مسلسل بھونکنے والے سگ راولپنڈی شیخ رشید کی ہے (جس پر میں دوبارہ ووٹ کبھی حرام نہیں کروں گا)
ان دونوں حلقوں سے اس میٹرو نے پی ٹی ای کا جنازہ نکال دیا ہے جو بلدیاتی انتخابات میں اپ دیکھ چکے ہو
اس لئے اپنی سوچ کی درستی کے لئے التماس ہے کہ یہ غلط فہمی بھی دور کر لو کہ نعروں کے یہ شو شاہ والے کم کوئی اہمیت نہیں رکھتے
یہ ضرور ہے کہ ہم انپڑھ قوم ہیں اس لئے ان نظر انے والے کاموں پر گر جاتے ہیں پر ان نوروں کے یہ کام ہم لوگوں کو سہولت بھی کافی دیتے ہیں یار

بالکل درست تجزیہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ ان تمام لوگوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے جو اسے جمہورت کی فتح قرار دے رہے ہیں۔۔۔۔ ترکی میں عوام نے حکومت کا ساتھ اس لیے دیا کیونکہ وہ ایک عوام دوست حکومت تھی۔۔۔۔ اب اگر ایسا خدانخواستہ پاکستان میں ہوتا ہے تو قوم کے سارے جذبات راحیل شریف کے ساتھ ایسے ہی ہیں جیسا کہ ترکی میں اردگان کے ساتھ تھے۔۔۔۔

(serious)

​قوم نہیں تحریک انصاف کے بوٹ چاٹیوں کا ہیرو ہے راحیل امپائر،،،

خالد قریشی صاحب تھوڑا سا اختلاف آپ سے کروں گا اردگان کی مقبولیت پر
اگر یاد ہو تو اسی تقسیم سقئر اور باقی ترکی میں اردگان کے خلاف ایک سال پہلے مظاہرے ہو رہے تھے اور وہ بھی کورپشن اشوز پر
اردگان کے طرز حکومت پر بہوت سوال ہیں اس نے کتنے ہی صحافیوں کو حال ہی میں قید کروایا ہے
ترکی کی عوام نے جمہوریت کو بچایا ہے اور فوج کو اس کے اصلی مقام پر واپس بھیجا ہے نہ کہ اردگان کی محبت میں مرے ہیں
انشا الله یہ جذبہ ہم پاکستانیوں میں بھی ابھرے گا
یقینن راحیل شریف ہمارے دل پر حکمرانی کرتا ہے ان احسانوں کے وجہ سے جو اس نے ہم پر کے ہیں اور یہ احسان اس نے اپنے منصب کے ساتھ دیانتداری کر کے کیے ہیں
پر اس کا کوئی حق نہیں بنتا کہ وہ یا کوئی اور سورما بندوق کے زور پر ہماری ذات پر بھی حکمرانی کرے
چاہے زرداری ہو نوجہ ہو یا عمران خان ہو ہم پر حکمرانی کا حق صرف انہی لوگوں پر ہے کیوں کے ہم ان کو یہ حق دیتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ انشا الله ہم یہ بھی سیکھ جایں گے کہ کون اس حق کے اصلی اھل ہے
 
Last edited:

sumisrar

Minister (2k+ posts)
میں پنڈی سے نہیں ہوں لیکن پنڈی میں کوئی ١٠ سال رہا ہوں، سٹڈی کے لئے

پنڈی میں اسکول، کالجز اور خاص کر لیڈیز کے انسٹیٹیوٹ شیخ رشید کی وجہ سے بنے

پنڈی کے بزنسز کے گروتھ میں ان سٹوڈنٹس کا کافی حصہ ہے جو دوسرے اضلاح سے پڑھنے اتے ہیں

شیخ جتنا بی برا ہو . یہ اس کا بڑا کار نامہ ہے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
​قوم نہیں تحریک انصاف کے بوٹ چاٹیوں کا ہیرو ہے راحیل امپائر،،،

میاں صاحب کو ضرور سوچنا ہو گا کہ ۱۹۹۹ میں پاکستانی عوام بھی ان کی حمایت میں ٹینکوں کے نیچے لیٹنے کی بجائے مٹھائیاں کھا کر کیوں سو گئی تھی۔۔۔؟

ذرا سوچیئے !!

:lol:

IKFan

MPA (400+ posts)
نہ کر چودہری ان انگل کے خواہش مندوں کے لئے ہم اپنے عظیم موحسن کی توہین نہیں کر سکتے
راحیل شریف کبھی بھی اپنی انگل گندی نہیں کرے گا عمران کو دے کر
اس پر میرا ایمان ہے

​قوم نہیں تحریک انصاف کے بوٹ چاٹیوں کا ہیرو ہے راحیل امپائر،،،
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
میں پنڈی سے نہیں ہوں لیکن پنڈی میں کوئی ١٠ سال رہا ہوں، سٹڈی کے لئے

پنڈی میں اسکول، کالجز اور خاص کر لیڈیز کے انسٹیٹیوٹ شیخ رشید کی وجہ سے بنے

پنڈی کے بزنسز کے گروتھ میں ان سٹوڈنٹس کا کافی حصہ ہے جو دوسرے اضلاح سے پڑھنے اتے ہیں

شیخ جتنا بی برا ہو . یہ اس کا بڑا کار نامہ ہے

محترم آپ نے پہلے بھی سُنا ہو گا کہ تحریک انصاف کے سپوٹران سوشل میڈیا پر اینکرز کو گالیاں دیتے ہیں۔۔۔۔ یہ اوپر ایک پٹواری کے کمنٹ پڑھ لیں اور اس کا نک دیکھ لیں۔۔۔ پھر خود ہی فیصلہ کر لیں۔۔۔۔ پٹواری جعلی اکاونٹس بنا کر گالیاں دیتے ہیں اور اینکرز بھی یہی سمجھ بیٹھتے ہیں کہ ہم گالی گلوچ کر رہے ہیں۔۔۔۔ اپنا تجزیہ یہاں دینے کا بہت بہت شکریہ

:)

بھائی جی ، معذرت چاہتا ہوں ،، یہ بتائیں کہ سگ راولپنڈی شیدا ٹولی صاحب نے کون کون سے کالج بنوائے ؟ کیا اس سے پہلے راولپنڈی میں کالج نہیں تھے ؟ اور کیا 2008 کے بعد سے اب تک مزید کوئی کالج نہیں بنا ؟
میں پنڈی سے نہیں ہوں لیکن پنڈی میں کوئی ١٠ سال رہا ہوں، سٹڈی کے لئے

پنڈی میں اسکول، کالجز اور خاص کر لیڈیز کے انسٹیٹیوٹ شیخ رشید کی وجہ سے بنے

پنڈی کے بزنسز کے گروتھ میں ان سٹوڈنٹس کا کافی حصہ ہے جو دوسرے اضلاح سے پڑھنے اتے ہیں

شیخ جتنا بی برا ہو . یہ اس کا بڑا کار نامہ ہے
 
​وارثی ، وطن دوست ، حسینک ، راز اور دیگر تمہارے سامنے ہر روز درجنوں کے حساب سے گالیاں بکتے ہیں ، تم پھر بھی تحریک انصاف والوں کی صفائیاں پیش کر رہے ہو ،،،اتنی ڈھٹائی کس لئے ؟

محترم آپ نے پہلے بھی سُنا ہو گا کہ تحریک انصاف کے سپوٹران سوشل میڈیا پر اینکرز کو گالیاں دیتے ہیں۔۔۔۔ یہ اوپر ایک پٹواری کے کمنٹ پڑھ لیں اور اس کا نک دیکھ لیں۔۔۔ پھر خود ہی فیصلہ کر لیں۔۔۔۔ پٹواری جعلی اکاونٹس بنا کر گالیاں دیتے ہیں اور اینکرز بھی یہی سمجھ بیٹھتے ہیں کہ ہم گالی گلوچ کر رہے ہیں۔۔۔۔ اپنا تجزیہ یہاں دینے کا بہت بہت شکریہ

:)

IKFan

MPA (400+ posts)
سائنسدان تمہارے پاس میری کسی بات کا کبھی جواب نہیں ہوتا اس لئے ہمیشہ اپنے گھٹیا پن پر اتر اتے ہو
تم لوگوں کا مسلہ ہی یہی ہے کہ سوشل میڈیا پر دنیا ساری سے بیٹھ کر بٹن کرتے ہو اور پھر اس غلط فہمی میں مبتلہ ہو جاتے ہو کہ پی ٹی ائی بری مقبول ہے
تم لوگوں میں زمینی حقائق سمجھنے کی صلاحیت سرے سے ہے ہی نہیں

محترم آپ نے پہلے بھی سُنا ہو گا کہ تحریک انصاف کے سپوٹران سوشل میڈیا پر اینکرز کو گالیاں دیتے ہیں۔۔۔۔ یہ اوپر ایک پٹواری کے کمنٹ پڑھ لیں اور اس کا نک دیکھ لیں۔۔۔ پھر خود ہی فیصلہ کر لیں۔۔۔۔ پٹواری جعلی اکاونٹس بنا کر گالیاں دیتے ہیں اور اینکرز بھی یہی سمجھ بیٹھتے ہیں کہ ہم گالی گلوچ کر رہے ہیں۔۔۔۔ اپنا تجزیہ یہاں دینے کا بہت بہت شکریہ

:)

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Aik point jo har koi miss kar raha hay wo yeh ha yk turkey mayn fouj nay try hi nahi ki marshal law ki, sirf aik chota sa faction tha jisnay baghawat ki..... Aik hissa fouj ka govt k sath bhi tha... Aik ill planned coup tha... Pakistan mayn ya turkey mayn ya jab egypt mayn gouj nay as an insitution aana hota hay phit jamhooriyat wagera sab khudday line ho jati hay...
 
IKFan

MPA (400+ posts)
ہاں تو ہمیشہ سے پاکستان میں بھی کبھی پوری فوج نے تو ٹرائی نہیں کی صرف ایک فرد کا کام ہوتا ہے یہاں
پر ہم ترکی جیسی بیدار قوم نہیں ہیں

Aik point jo har koi miss kar raha hay wo yeh ha yk turkey mayn fouj nay try hi nahi ki marshal law ki, sirf aik chota sa faction tha jisnay baghawat ki..... Aik hissa fouj ka govt k sath bhi tha... Aik ill planned coup tha... Pakistan mayn ya turkey mayn ya jab egypt mayn gouj nay as an insitution aana hota hay phit jamhooriyat wagera sab khudday line ho jati hay...
 
Omrkhan

Minister (2k+ posts)
People of Turkey are educated. Even few elements of Turk Army that took part in Coup didn't massacred their people like Egypts Sissi.

This failed coup has nothing in common with Pakistan.
 
Back
Top