Tulsi ki Larai aur Shah Tughlaq ki Bahaduri

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
074_Giyazuddin_Tughlak_4.jpg

image.png

Azizi

Banned
نواب کل جب پاکستان تاریخ لکھی جائے گی
اُس پر تھوڑا کمنٹ کرو
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب کل جب پاکستان تاریخ لکھی جائے گی
اُس پر تھوڑا کمنٹ کرو

us tareekh main bohut chawwal type k loogon ka zikar hoga , fiqar na kar tera naam taaap 10 main hoga
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

نواب تمہیں معلوم ہے کہ قادری بھی تُلسی کی نسل میں سے ہے۔

قادری کو چھوڑ اپنی قوم کی فکر کر- اچھائی کا ساتھ دو فرقوں اور پارٹیوں سے بالا تر ہوکر سوچ
 
Azizi

Banned
قادری کو چھوڑ اپنی قوم کی فکر کر- اچھائی کا ساتھ دو فرقوں اور پارٹیوں سے بالا تر ہوکر سوچ
جو شخص سی آئی اے آشیر باد سے پاکستان میں انارکی پھیلانے آیا ہے اُس کی بات کرو۔
جس نے یورپ اور کنیڈا میں حرام کا مال اکٹھا کر کے محل بنوائے ہوئے ہیں اُس کی بات کرو۔
 
Azizi

Banned
قادری کو چھوڑ اپنی قوم کی فکر کر- اچھائی کا ساتھ دو فرقوں اور پارٹیوں سے بالا تر ہوکر سوچ
اس قوم کا علاج نفاذ اسلام میں ہے جب تک اسلام کے قوانین نافذ نہیں ہوتے یہ قوم نہیں سُدرے گی
باقی سب کے سب سیاستدان حرامخور ہیں ان سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اس قوم کا علاج نفاذ اسلام میں ہے جب تک اسلام کے قوانین نافذ نہیں ہوتے یہ قوم نہیں سُدرے گی
باقی سب کے سب سیاستدان حرامخور ہیں ان سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے

آپکی بات درست ہے جب الیکشن سچائی کےساتھ ہونگیں اور عوام کی یہی خواہش ہے تو یہ ضرور مکمل ہوگی
 
LivePakistan

Minister (2k+ posts)
نواب تمہیں معلوم ہے کہ قادری بھی تُلسی کی نسل میں سے ہے۔

Whichever race he is but what is wrong with his agenda? Is he not asking for rights of a common man stipulated by constitution. I have no liking for TQ but can't disagree with his agenda. Shall we remain slave to few families. [video]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?282534-Asif-Zardari-amp-Nawaz-Sharif-Mukk-Mukka-Video-Compilation[/video]
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
yeh mujhe nahi pata

ہدایہ علم کورس کی ایک بہت اہم کتاب ہے جس میں ہر قسم کے روز مرہ کے مسائل پر تحقیقی مواد ہے۔ ہدایہ کی ایک کتاب کا حفظ بھی بہت مشکل ہے۔
 
shumali

Senator (1k+ posts)

ہدایہ علم کورس کی ایک بہت اہم کتاب ہے جس میں ہر قسم کے روز مرہ کے مسائل پر تحقیقی مواد ہے۔ ہدایہ کی ایک کتاب کا حفظ بھی بہت مشکل ہے۔
Is kitab ka musanif kon hai?