Tu Jan Lo Kay Yahan Admi Ki Khair Nahi(Must Read) Haroon Ur Rasheed

Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
x4446_38442298.jpg.pagespeed.ic.jac1VnjPc2.jpg

 
L

Liberal Fascist

Guest
پیپلز پارٹی کی موت اِسی (میڈیا) کے ہاتھوں واقع ہوئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر اتنا ہی بڑا سچ ہے کہ شریف حکومت ان کی وجہ سے مسلط ہوئی: ہارون الرشید صاحب کے کالمِ بالا سے اقتباس

بلا شبہ یہ سچ ہے۔
نورا لیگ کی میڈیا ہینڈلنگ سب سے بڑھ کر ہے۔ میڈیا شو باز شریف کی سستی روٹی سکیم سے لیکر ادارہ کسان تک اربوں کے گھپلے توگول کر گیا لیکن زرداری گینگ کی چار لِٹر پٹرول کے کے ہیر پھیر کی خبر بھی بریکنگ نیوز بنا کردیتا رہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر کیا میڈیا نے یہ کام یکطرفہ کیا؟


نہیں، ہر گِز نہیں اِس میں چیپ جسٹس افتخار دجال بھی برابر شریک رہا جو چار سال مسلسل پیپلز پارٹی کے کیسز یکطرفہ طور پر چلاتا رہا لیکن وڈے تے نِکے نورے کی بینک ڈکیتیوں کے تمام کیسز پر سٹے آرڈر رہے۔ جسٹس افتخار کانڑے نے نواز شریف کے راستے میں بچھے کانٹے اپنی باحیا و با وفا "آنکھ" سے اُٹھائے۔ مثلاً نوروں کیخلاف ٹی وی پر چلنے والا شہباز شریف کی خفیہ آڈیو ٹیپ والا پیپلز پارٹی کا سچا اشتہار جسٹس کانڑے کی کانڑی عدلیہ نے اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر ٹی وی پر چلنے سے رُکوا دیا، اصغر خان کیس ایف آئی اے کے برف خانے میں لگا دیا لیکن دوسری طرف زرداری کو گندہ کرنے کیلئے سوئس عدالت کو خط لکھوانے کیلئے چار برس مسلسل سماعتیں ہوئیں اور جسٹس کانڑے کی بریکنگ نیوز بڑھکیں نشر ہوتی رہیں، یوں عوام کے ذہن میں تسلسل کیساتھ یکطرفہ مُہم چلا کر نوروں کو پاک پوتر بنا کر پیش کیا گیا ورنہ آج نورے کبھی اِس مُلک پر مسلط نہ ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں پارلیمنٹ کا ہنگ ہونا صاف نطر آتا تھا لیکن جسٹس افتخار کانڑے نے نواز شریف کے گوجرانوالہ مارچ کا بدلہ چُکایا اور گھر میں رانا ثنااللہ کی سالی کے سامنے اپنے سیاہ رو کو سُرخ رو کرنے میں کامیاب رہا۔
 
Last edited by a moderator:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
yah joota insaan hain aur asteen ka sanpe hain ... yah be Molvi Fazlo he hain jo Ialam ka naam use kerta hain ... makaar
 

seekers

Minister (2k+ posts)
سر سید کے جواب میں گہری بات ہے ،جو اپنے نفس کا غلام ہو وہ حق کو پہچانے سے قاصر ہوتا ہے