TTP claim responsibility for Karachi Naval Dockyard attack

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
یہ فوج اپنے اہم ترین مقامات کی حفاظت نہیں کر پا رہی
اس ملک کی حفاظت کیا کرے گی
یہ تو شکر ہے بہادر پولیس موجود ہے جو بے چارے اپنی جانوں پر کھیل کر جو کچھ وہ کر سکتے ہیں کر رہے ہیں
ورنہ تو حالات اور بھی برے ہوتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ فوج اپنے اہم ترین مقامات کی حفاظت نہیں کر پا رہی
اس ملک کی حفاظت کیا کرے گی
یہ تو شکر ہے بہادر پولیس موجود ہے جو بے چارے اپنی جانوں پر کھیل کر جو کچھ وہ کر سکتے ہیں کر رہے ہیں
ورنہ تو حالات اور بھی برے ہوتے

ہندو خان ....
 
TechWarrior

MPA (400+ posts)
یہ فوج اپنے اہم ترین مقامات کی حفاظت نہیں کر پا رہی
اس ملک کی حفاظت کیا کرے گی
یہ تو شکر ہے بہادر پولیس موجود ہے جو بے چارے اپنی جانوں پر کھیل کر جو کچھ وہ کر سکتے ہیں کر رہے ہیں
ورنہ تو حالات اور بھی برے ہوتے

Hindu Urdu seekh rahay hain India main
aur Muslims Hindi jantay hain Urdu nahin.

Is Hindu ko ban kiya jaye.
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]ان بزدل طالبانوں نے پھر منہ کی کھائ۔ دو مارے گۓ اور چار پکڑے گۓ۔[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
یہ فوج اپنے اہم ترین مقامات کی حفاظت نہیں کر پا رہی
اس ملک کی حفاظت کیا کرے گی
یہ تو شکر ہے بہادر پولیس موجود ہے جو بے چارے اپنی جانوں پر کھیل کر جو کچھ وہ کر سکتے ہیں کر رہے ہیں
ورنہ تو حالات اور بھی برے ہوتے

لطیفے اچھے سنا لیتے ہیں آپ، یہاں وقت کیوں ضائع کررہے ہیں کسی تھیٹر میں جاکر لگ جائیں بہت پیسا ملے گا

تف ہے ٹی ٹی پی پر کہ کراچی تک آئے ، دو بندے بھی مروائے اور بے عزتی بھی ہوئی گارڈز کے ہاتھوں
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
یہ فوج اپنے اہم ترین مقامات کی حفاظت نہیں کر پا رہی
اس ملک کی حفاظت کیا کرے گی
یہ تو شکر ہے بہادر پولیس موجود ہے جو بے چارے اپنی جانوں پر کھیل کر جو کچھ وہ کر سکتے ہیں کر رہے ہیں
ورنہ تو حالات اور بھی برے ہوتے

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]تو پاکستانيوں کے بارے ميں کبھی اچھّا نا بول منحوس[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

Back
Top