چلو جی ھن ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ٹرمپ کی ٹیم بھی نواز شریف کو جاتا دیکھ رهی ھے اب بھی اگر نواز شریف نهیں گیا تو بڑا ھی کؤی ڈھیٹ انسان ھؤ گا - اب ڈاکٹر صاب اور کیا کیا کریں یار ڈھٹائ کی بھی کؤی حد ھوتی ھے - اخر کار ڈاکٹر صاب کو روا کر چھوڑنا ھے اس ظالم نے کیا ؟؟؟