True leadership

qamer

Banned
226632_325906817524300_964814888_n.jpg

537805_391867927572522_901931715_n.jpg

418131_472063172839222_1438659308_n.jpg
 

sultan_rahi

Politcal Worker (100+ posts)
Qazi sb was no doubt an awaami leader, may ALLAH give him a place in jannah. Ameen

@qamer why did u dislike i.k's pic? Didn't u ask "hai koi aisa leader"? Haan hai, mera leader imran khan.

Don't be hypocrite :/
 

Khanisback

Councller (250+ posts)
Qazi Hussain Ahmed was personally a good person but did not succeed to make JI popular within the masses. JI is still overwhelmed with idealistic approaches towards domestic and international issues. They do not dare to break the shell and happy with their static approach.

 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi sb was no doubt an awaami leader, may ALLAH give him a place in jannah. Ameen

@qamer why did u dislike i.k's pic? Didn't u ask "hai koi aisa leader"? Haan hai, mera leader imran khan.

Don't be hypocrite :/

I was gonna ask him the same question.
But may be Qamer disliked it cos what happened to Imran Khan was actually done by his party.
 

shaheer

Minister (2k+ posts)
pakistan ka masla yahi ha k yahan log pehchanty he tab hyn jab admi mar jata ha.
Allah khan sb ki zindagi aur umer myn barkat dalay lekin aj agr woh faut ho jatay hyn to yeh tamam log jo un k khilaf ek mahaaz khol k bathay hyn,yeh sirf unki achayan he bian kar rahy hon gay...
Lets try him.acknowledge him,vote for him.give him a chance to serve the country..before its too late for us to lose another good leader without having a chance to govern the country..
 

qamer

Banned
I was gonna ask him the same question.
But may be Qamer disliked it cos what happened to Imran Khan was actually done by his party.

Assalamoalaikum brothers,I like Imran Khan but I don't like this picture bcoz it is not the reality.reasons are
1) Jamiat doesn't asked people to do that n all those who were involved in that Islami Jamiat talaba kicked away from Jamiat.
2) all those who were involved in that are nowadays in Pakistan Tehreek e Insaaf.
in my opinion only Jamaat e Islami is the party who is really honest.
lets hold hands together to fight against this hypocrite government parties.
may Allah help us.ameen
 

brilTek

Senator (1k+ posts)
He was truly a noble person and May ALLAH Subhane Tallha guide him Highest rank in Jannat ul Firdous. Ameeen.

The problem with JI is at root level, their behaviour at universities and college is not acceptable. Until, they change themselves at colleges/universities, there are little chances for them to get popular in masses.



---
brilTek
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی صاحب الوداع

عطاء الرحمن چوہان

مجاہد ملت قاضی حسین احمد رحمتہ اللہ علیہ ہمیں اکیلے چھوڑ کر اپنے محبوب سے جا ملے ہیں۔ان کی پوری زندگی اللہ کے دین کے قیام کی جدوجہدسے عبارت تھی۔ انہوں نے بچپن سے جوانی اور جوانی سے بڑھاپے تک اسی مقصد کو اپنا نصب العین بنائے رکھا۔ان کی زندگی ایک کھلی کتاب کے مانند تھی، جس پر ہزاروں صفحات لکھے جا چکے ہیں اور برسوں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ مجھے بھی انہیں تحریک آزادی کشمیر اور جہاد افغانستان کے دوران قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ان کی نشستوں میں شریک رہا۔ ان کی تقاریر سنتا رہا،جلسہ عام، تربیتی اجتماعات، تنظیمی اجلاسوں میں انہیں قریب سے دیکھنے ، سننے اور سنانے کا موقع ملا۔ پہلی اور یادگار ملاقات خوست (افغانستان) میں ہوئی۔ نوے کی دھائی میں جب افغانستان سے روسی فوجوں کا انخلاء شروع ہوا تو اس عبرتناک پسپائی کا آغاز خوست سے ہوا تھا۔
روسی فوج کی پسپائی کے دوسرے روز مجاہدین افغانستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فتح خوست پر اظہار تشکر کے پروگرام میں شرکت کے لیے میں برادر مسعود سرفراز اور عبدالقیوم فاروقی کے ہمراہ میران شاہ کے راستے افغانستان کے لیے روانہ ہوا۔ میران شاہ سے غنڈ (افغانستان کے باڈر) تک کا سفر اپنی سوزوکی وین پر کیا۔ غنڈ سے اگلی منزل تک کے لیے میران شاہ سے آنے والے ایک ٹرک کا سہارا لینا پڑا، جس پر مجاہدین کے لیے روٹیاں لوڈ تھیں۔ یہ رمضان المبار ک کا مہینہ تھا اور افطاری کا وقت بھی قریب تھا۔ غنڈ سے آگے سڑک نہیں تھی ، بس سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان ایک نالے میں ٹریک سا تھا ، جس پر فور بائی فور گاڑیاں ہی چل سکتیں تھیں وہ بھی کوئی مجاہد ہی ڈرائیو کر سکتا تھا۔ مجاہد کی ڈرائیونگ بھی کلاشنکوف فائرنگ سے زیادہ مختلف نہیں ہوتی۔ ہم ٹرک کے اند ر روٹیوں کے بنڈلوں کی طرح لوٹ پوٹ ہوتے ہوئے شام ڈھلنے کے بعد ایک ندی کے کنارے واقع خط اول (گرم محاذ ) پر پہنچے۔ مجاہدین افطار ی کے بعد نماز کی تیاری میں مصروف تھے، ہم نے ٹرک میں ہی ان سوکھی روٹیوں کے ساتھ افطاری کرلی تھی۔ کیمپ میں اترتے ہی مجاہدین نے والہانہ انداز میں استقبال کیا۔ فتح خوست کے بعد مجاہدین کے حوصلے آسمان کی بلندیوں سے باتیں کر رہے تھے۔ اس ندی کے ٹھنڈے پانی سے کیا گیا وضو ابھی تک یاد ہے۔ نماز کے بعد مجاہدین کے دسترخوان پر کھانے کا موقع ملا۔ معمولی گرم پانی میں کہیں، کہیں آلو کے ٹکڑے تیرتے ہوئے پائے، سردی کی شدت سے یہ آلو پانی جلد ہی جم گیا تھا، روٹیاں وہی جو میران شاہ سے ٹرک پر لوڈ ہو کر آئی تھیں، سردی کی شدت نے ان کی اکڑ میں مزید اضافہ کر دیا تھا۔اللہ کے راستے میں جانیں نچھاور کرنے کے مشتاق یہ جوان مزے لے ، لے کر افطار ڈنر سے استفادہ کر رہے تھے۔ حیرت ہے کہ کسی کی زبان پر کوئی حرف شکایت نہ تھی۔ سب نے کھانے کے بعد اجتماعی دعاء کی پھر قہوے کا دور چلا۔ افغانی قہوہ بھی عجب ہوتا ہے۔ گرم پانی میں قہوہ ڈال دیتے ہیں ، نہ نمک، نہ مرچ اور نہ چینی۔ منہ میں گُڑ رکھ کر یہ بے ذائقہ سا پانی پیتے جاتے اور مجلس جہادی ترانوں سے گونجنے لگی۔ نماز عشاء تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ عشاء کی نماز کے لیے پھر وہی ندی کا ٹھنڈا پانی، گپ اندھیرا اور جسم کے انج، انج تک سرایت کرجانے والی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے ہمارے منتظر تھے۔ وضو کے بعد زیر زمین غار میں قائم مسجد میں نماز عشاء ادا کی گئی۔ دن بھر کی تھکاوٹ کی وجہ سے رات گزرنے کا پتا ہی نہیں چلا او رصبح ہم دیگر ساتھیوں سے ہمراہ خوست کی طرف روانہ ہوئے۔خوست شہر اور ہمارے درمیان دریا حائل تھا، جہاں سے نہ تو پیدل گزرنا اور نہ معمول کی عام گاڑیوں سے عبور کرنا ممکن تھا۔ دریا عبور کرنے کے لیے کسی معقول انتظام کے انتظار کے دوران ہی قاضی حسین احمد اور گل بدین حکمت یار صاحب کا قافلہ دریا کے کنارے پہنچ گیا۔ہم بھی اسی قافلے کے ساتھ دریا عبورکرکے قائدین کے ہمراہ خوست میں داخل ہوئے۔ ہر طرف نعرہ تکبیر اللہ اکبر، اللہ اکبرکی صدائیں بلند ہو رہی تھیں۔ کلاشنکوف کی فائرنگ سے پورا علاقہ گونج رہا تھا۔ کچھ دیر شہر کا گشت کرنے کے بعد قاضی صاحب کا قافلہ خوست شہر سے نکل کر کچھ بلندی پر واقع ریڈیو سٹیشن کی عمارت میں پہنچا۔ جہاں سے پورا شہر نظر آتا تھا۔ چند منٹ ہی گزرے تھے کہ روسی طیاروں نے بمباری شروع کر دی۔ مجاہد قائدین کو سیکنڈوں میں لے کر محفوظ مقام کی طرف روانہ ہو گئے۔ شہر انسان سے بھرا ہوا تھا لیکن روسی طیاروں سے گرائے جانے و الے سارے بم کھیتوں ، جنگل اور دریا میں گرے اور اللہ کی نصرت سے سب لوگ محفوظ رہے۔ ابھی قاضی صاحب کا قافلے نے دریائے خوست عبور ہی کیا تھا کہ ایک اسٹنگر میزائل ٹھیک اس جگہ پر فائر ہوا جہاں چند لمحے پہلے قاضی حسین احمد، گل بدین حکمت یار اور ان کے رفقاء موجود تھے۔ اسٹنگر میزائل کے فائر سے آسمان تک دھواں چھا گیا۔ زمین سے آسمان تلک مٹی کا ایک ڈھیر ہی نظر آتا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی یہاں بھی حفاظت کی اور یہ قافلہ واپسی پر مولانا یونس خالص صاحب کی کیمپ میں رکا اور آدھ گھنٹہ تک یہاں مجاہدین کے ساتھ نشست رہی۔

اس سفر کے دوران قاضی حسین احمد صاحب نے جس بہادری اور توکل کا مظاہرہ کیا اس نے مجھے ازحد متاثر کیا۔ ان کی جرات اور بہادری کی وجہ سے دیگر احباب بھی پر عزم رہے۔ گولیوں اور میزائلوں کے درمیان قائد تحریک اسلامی کے ساتھ یہ میرا پہلا سفر تھا۔یہ رات بھی ہم نے قاضی صاحب کے ساتھ حزب اسلامی افغانستان کے ایک کیمپ میں گزاری، جس کے میزبان عالم اسلام کے عظیم مجاہد گلبدین حکمت یار تھے۔

http://jasarat.com/editorial/2013-01-09.html
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


بلیک اینڈ وہائٹ تصویر میں ، دھرنا کی کشمکش میں قاضی صاھب کے ساتھ ، ایک نوجوان بھی مزاحمت کر رہا ہے ،
اس جوان کا نام ، فیاض الحسن چوہان ہے ، اس وقت شباب ملی کا عہدہ دار تھا ، یہی دن اس کی شناخت کا دن ثابت ہوا ،
اس کے بعد راولپنڈی میں ہر شخص فیاض کو پہچاننے لگا ، پھر سفر جاری ، ممبر صوبائی اسمبلی ، اور یہی سے زوال ،


حکمران جماعت میں بھاری رشوت کے عوض شمولیت ، اور آخری انتخاب میں بھاری فرق سے شکست ،


قاضی صاھب کی قربت فیاض کو بنا گیی ، اور چوہدری شجاعت سے ملنا ، رسوائی ہی رسوائی


آج کل فیاض تحریک انصاف راولپنڈی کا عہدے دار ہے ، دیکھتے ہیں ماضی بعید والا فیاض ہے ، یا ماضی قریب والا ،


اس تصویر کے ساتھ روزنامہ "خبریں" نے سر ورق پر ، ایک شعر لکھا تھا ، آج بھی یاد ہے ، کیا خوب "عنوان" تھا


مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوۓ یار سے نکلے ، تو سوۓ دار چلے



 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
یہ وہ مرد ا مجاہد ہے جس نے قوم کے خاطر اپنی زبان بھی کٹوا دی، اپنی شریک حیات کو گنوا دیا ، دنیاوی سکون برباد کر کر کے صدارت مجبورن قبول کر لی ، اپنی اولاد کو ملک کے خاطر وقف کر دیا اور سیاست میں دھکیل دیا.

اے صدر تیری ہمّت کو سلام ، تیری ملکی خدمت کو سلام .

بس اب ہماری یہ خوائش ہے کے اے محنتی آدمی تو بھی آرام کر ، تو بھی اپنی بیوی ، سسر اور سالوں کے طرح شہادت کا نام حاصل کر لے ، مقام کا حصول ذرامشکل ہے.

اے عظیم آدمی ہم تیرے قبل نہیں ، تو فرشتہ ہے خدارا آسمانوں پر چلا جا
.


images
 

hassan25

Senator (1k+ posts)
kash! key hum qazi saheb ke zindagi main un sey kuch hasil kartey
qazi saheb is dunya main imtihan dey kar hum sey juda hogay aur
allah pak unko jannat ul firdous main gaga ata farmaya ab hum imtihan
main hain aur hum ney election main Pakistan ka faisla karna hai ya allah
iss 18 crore awam ko sabit qadam kar aur jis jis ne is payara
Pakistan ko dukh diya hai un se intaqam ley aur unhain ibrat ka nishaan
bana dey ameen
 
Last edited:

Khosa

MPA (400+ posts)
Qazi sahab no doubt was a man of wisdom but I am so disappointed with current Jamat-e-ISlami leadership. Bunch of idiots have no patience and character




374048_10151094001636373_1984548060_n.jpg

pic11.jpg


228800_10151034103556373_43897272_n.jpg
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
یہ ہے وہ بہادر لیڈر جو براہ راست پروگرام سے صرف اس لئے اٹھ کر بھاگا کے ملک کی مشرقی سرحد پر دشمن ملک کے فوجی دستے پہنچ کئے تھے

2lcmrmf.jpg
 

realityhurts

Councller (250+ posts)
yes qadiyani dont like Qazi sahib


یہ ہے وہ بہادر لیڈر جو براہ راست پروگرام سے صرف اس لئے اٹھ کر بھاگا کے ملک کی مشرقی سرحد پر دشمن ملک کے فوجی دستے پہنچ کئے تھے

2lcmrmf.jpg
 

Back
Top