Transfer me to a Hospital in Karachi, demands Asif Ali Zardari

Dr Adam

President (40k+ posts)





ان سب لوگوں کا سب سے بہترین اور سب سے سستا علاج جو سرکار کر سکتی ہے

وہ یہ ہے کہ اٹک قلعے میں گوانٹانامو بے کی طرز کا ایک وسیع و عریض پنجرہ بنا کر

اِن تمام لوگوں کو کُھلی فضا میں بغیر کِسی چھت کے وہاں چھوڑ دیا جائے . اِنکو دال روٹی

مہیا کرتے رہیں اور دو تین ڈاکٹروں کی راؤنڈ دا کلاک سہولت دے دیں

جو جو ہرامخور اپنی لوٹی ہوئی رقم خزانے میں جمع کروا کر سپریم کورٹ میں اپنے

جرائم کے اعتراف کا اور آئندہ تمام عمر سیاست سے دستبرداری کا حلف نامہ جمع

!!! کراتا جائے اُسے چھوڑتے جائیں . جس جہنم میں جانا ہے دفع ہو جائیں وہاں

جب امریکا یہ کچھ کر سکتا ہے تو دوسری آزاد قومیں بھی اپنے ریاستی مجرمان کے

ساتھ یہ سب کچھ کرنے کا حق رکھتی ہیں ؟؟؟
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Send him to that famous doc in Larkana.....

Afterwards, lets wait for feedback from Bilawal....hopefully he will repeat the same garbage as before. "HIV is not a death sentence"
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
اس کا علاج تھر اور مٹھی کی فری ڈسپنسری میں ہونا چاہیے تاکہ وہاں اس کو ایڈز ہو اور یہ حرامی جلدی سے اپنے پیارے ابو (شیطان) سے جا ملے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)





ان سب لوگوں کا سب سے بہترین اور سب سے سستا علاج جو سرکار کر سکتی ہے

وہ یہ ہے کہ اٹک قلعے میں گوانٹانامو بے کی طرز کا ایک وسیع و عریض پنجرہ بنا کر

اِن تمام لوگوں کو کُھلی فضا میں بغیر کِسی چھت کے وہاں چھوڑ دیا جائے . اِنکو دال روٹی

مہیا کرتے رہیں اور دو تین ڈاکٹروں کی راؤنڈ دا کلاک سہولت دے دیں

جو جو ہرامخور اپنی لوٹی ہوئی رقم خزانے میں جمع کروا کر سپریم کورٹ میں اپنے

جرائم کے اعتراف کا اور آئندہ تمام عمر سیاست سے دستبرداری کا حلف نامہ جمع

!!! کراتا جائے اُسے چھوڑتے جائیں . جس جہنم میں جانا ہے دفع ہو جائیں وہاں

جب امریکا یہ کچھ کر سکتا ہے تو دوسری آزاد قومیں بھی اپنے ریاستی مجرمان کے

ساتھ یہ سب کچھ کرنے کا حق رکھتی ہیں ؟؟؟


اگر ﻟﭩﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻼﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺳﻼﺧﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﭩﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ ’’ ﭘﯿﭽﮭﮯ ‘‘ ﮈﺍﻻ ﺟﺎﺋﮯ تو ریکوری کے زیادہ چانسز ہیں..?
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
سیاست دان پھر بھی مرد کے بچے ہیں، یہ گرفتاری بھی دیتے ہیں اور مقدمات کا سامنا بھی کرتے ہیں۔ جب کہ بھگوڑے فوجی مشرف، ایڈمرل منصور الحق اور جاوید اشرف قاضی کی طرح ملک سے فرار ہوجاتے ہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست دان پھر بھی مرد کے بچے ہیں، یہ گرفتاری بھی دیتے ہیں اور مقدمات کا سامنا بھی کرتے ہیں۔ جب کہ بھگوڑے فوجی مشرف، ایڈمرل منصور الحق اور جاوید اشرف قاضی کی طرح ملک سے فرار ہوجاتے ہیں۔
بھائی صاحب خفا نہ ہونا .سیاستدان بھی معاہدے کر کے چلے جاتے ہیں اور خود ساختہ جلا وطنی بھی لے لیتے ہیں. اس حمام میں سب ننگے اور ایک جیسے ہیں
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست دان پھر بھی مرد کے بچے ہیں، یہ گرفتاری بھی دیتے ہیں اور مقدمات کا سامنا بھی کرتے ہیں۔ جب کہ بھگوڑے فوجی مشرف، ایڈمرل منصور الحق اور جاوید اشرف قاضی کی طرح ملک سے فرار ہوجاتے ہیں۔
aik choori oper say seena zori.. kia beghairton wali bat ki hay patwariyaa
 

Back
Top