mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس نے لاکھ پابندیاں لگا دیں، پورے پیمرا کو دھمکیاں دے دیں، تمام میڈیا والوں کو دھمکیاں دے دیں ۔۔۔ مگر فیصل رضا عابدی اس چیف جسٹس کے بنائے ہوئے جال کو تار تار کرتا ہوا پھر سے افشاں ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ اور میڈیا نے بھی چیف جسٹس کی اس فرعونیت کو مسترد کرتے ہوئے اسے چیلنج کیا ہے ۔
ضرور سے سنیے اس پروگرام کے آخری 30 سیکنڈ کی گفتگو، جہاں پی جے میر کھل کر اس فرعون چیف جسٹس کو چیلنج کر رہا ہے۔ مجھے فیصل رضا عابدی سے زیادہ خوشی ہے کہ کسی میڈیا اینکر نے کھل کر اس فرعون کے خلاف آواز بلند کی ہے۔
[TUNEDOTPK]24466[/TUNEDOTPK]

Last edited by a moderator: