اچھی کوشش تھی ... یہ پانچ ہزار لوگ آسانی سے پچہتر ہزار ہو سکتے تھے ..... کنیڈا میں چپے چپے پر مسجدیں ہیں لیکن کسی نے لوگوں کو لانے میں کوشش نہیں کی ... صرف چندہ لینے میں بہت سرگرمی دکھاتے ہیں .. اکنا ، اور اثنا بھی کہیں نہیں تھے ... مولانا طاہر ال قادری نے بھی اس احتجاج میں کوئی حصہ نہیں لیا ... اگر ساری تنظیمیں متحد ہوتیں تو یہ آواز بہت طاقتور ہوتی .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|