Top Story - 7th August 2013 - Govt Didn't take any action to recover my son - Yousaf Gilani

  • Thread starter Thread starter SV
  • Start date Start date

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک چھوڑ کے چلے جاؤ کس نے روکا ہے

جو گڑھا دوسروں کے لئے کھودا تھا، شہباز تاثیر اس میں گر چکا ہے، آگے دیکھو کیا ہوتا ہے
 
Aborigine

Banned
ملک چھوڑ کے چلے جاؤ کس نے روکا ہے

جو گڑھا دوسروں کے لئے کھودا تھا، شہباز تاثیر اس میں گر چکا ہے، آگے دیکھو کیا ہوتا ہے

ہا ہا لاہوری ملا جی آج تو آپ بھی ملک کی باتیں کرنے لگے - کیا آپ کی خلافت فیل ہوگئی ہے ؟ لگتا ہے آپ بھی سیکولر لبرل فاشسٹ بن گئے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہا ہا لاہوری ملا جی آج تو آپ بھی ملک کی باتیں کرنے لگے - کیا آپ کی خلافت فیل ہوگئی ہے ؟ لگتا ہے آپ بھی سیکولر لبرل فاشسٹ بن گئے ہیں
پیر صاحب کو انہی کا مشورہ یاد کرا رہا تھا. نقل کفر، کفر نا باشد
 
Back
Top