Geek
Chief Minister (5k+ posts)

[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]عمان دنیا کی با اثر ترین مسلم شخصیا ت کی تازہ ترین فہر ست میں سعو دی فر ما ن رواں عبد اللہ بن عبد العزیز کو طا قتور ترین مسلمان شخصیت قر ار دیا گیا ہے ۔ اردن کے تحقیقاتی ادار ےRoyal Islamic Strategic Studies Centreکی اس فہر ست میں ایسے پانچ سومسلمان شخصیا ت کے نا م شامل کیے گئے ہیں جو مسلم ممالک کے سیا سی و معا شی ما حول پر اثر انداز ہو نے کی صلا حیت رکھتے ہیں اورجن کے فیصلے اور خیالات تما م عالم اسلا م میں اہم اور فائدہ مند ما نے جا تے ہیں ۔ اس فہر ست میں ترک وزیراعظم طیب اردگا ن کو دو سری اور مر اکش کے با دشا ہ کنگ محمد چہار م کو امّت ِمسلمہ کی تیسری با اثر ترین شخصیت قرا ر دیا گیا ہے ۔ فہر ست میں پا کستان کی تبلیغی جما عت کے سر برا ہ حاجی محمد عبد الوہاب بھی سترہویں پو زیشن پر مو جو د ہیں ۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=77749