Arslan
Moderator
شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی کہیں نہیں جا رہے، پتا ہے مجھے، کافی زور ڈالا جا رہا ہے ان پر، ن لیگ گبھرائی پھر رہی ہے، میں آج ایک بات کہتا ہوں کہ اگر ہماری پآرٹی سے کوئی گیا تو وہ صرف پارٹی الیکشن کے خوف سے جائے گا :
جب اصغر خان کی پارٹی ہماری پارٹی میں ضم ہوئی تو تب میں نے پریس کانفرنس میں کی اور چیف جسٹس سے درخواست کی تھی کہ پلیز اصغر خان کا کیس سنیں کیوں کہا اس لئے کہ یہ جو ن لیگ والے ہیں ہر دوسرے دن کہتے نظر آ رہے ہوتے ہیں "جی اس نے جنرل پاشا سے پیسے لے لئے، آئی ایس آئی کر رہی ہے یہ سونامی آئی ایس آئی کا ہے" اس لئے ایسا کہا تا کہ سب کو پتا چلے کہ آئی ایس آئی نے کس کو پیسے دیے اور ماضی میں کس کس کی مدد کی، میں الله کا شکر ادا کرتا ہوں کہ وہ الحق ہے وہ سچ ہے اور آج سچ سب کے سامنے آ گیا : عمران خان
[PLAYWIRE=12187]130309[/PLAYWIRE]
Alternate Link
[TUNEDOTPK]8701[/TUNEDOTPK]
[TUNEDOTPK]8714[/TUNEDOTPK]

Last edited: