Tonight with Fahd - 30 July 2012 [Khawaja Saad Rafiq, Mehreen Anwar Raja]

Adnan Arif

Citizen
اربوں ڈالر کا پھٹا پرانا کمبل...ديوار پہ دستک … منصو آفاق
?
پرانے زمانے کي بات ہے کہ ايک شہر کا بادشاہ مر گيا ? شہر کے رواج کے مطابق يہ طے پايا کہ صبح جو شخص سب سے پہلے اس شہر ميں داخل ہوگا اس کو اس شہر کا بادشاہ بنايا جائے گا? اتفاق سے صبح ايک فقير شہر پناہ کے بڑے دروازے کے ساتھ والي موري سے شہر ميں داخل ہو ا اور اس کے سر پر تاج سجا ديا گيا
ہاں تو ميں کہ رہا تھا فقير شہر پناہ کي موري سے اندر داخل ہوا اور اسے تخت پر بٹھا ديا گيا?فقير نے تخت نشين ہوتے ہي فقيروں والے کا م کرنے شروع کر دئيے ?اس نے حلوہ پکوانے کا حکم نامي جاري کر ديا?سارے شہر کے فقيروں کے لئے روز حلوے کي دعوت ہونے لگي?اس طرح تقريباً چھ ماہ گزر گئے ? شہر کے انتظامي حالات دن بدن ابتر ہوتے چلے گئے ? کاروبار مملکت ميں فقير کي عدم دلچسپي کي وجہ سے ساتھ والے شہر کے بادشاہ نے اس شہر پر قبضہ کرنے کے منصوبے بنانا شروع کردئيے مملکت کے جاسوسوں نے حملے کي اطلاعات فراہم کرنا شروع کر دي? بادشاہ تک خبر پہنچائي گئي ? بادشاہ نے کہا حلوہ پکواؤ ? کچھ دنوں کے بعد يہ خبر آئي کے حملہ آور فوجوں نے اپنے سفر کا آغاز کر ديا ہے ? پھر بادشاہ کو اطلاع دي گئي ? بادشاہ نے پھر کہا حلوہ پکواؤ? کچھ دنوں کے بعد بادشاہ کو يہ بتايا گيا کہ دشمنوں کي فوجيں آدھے راستے تک پہنچ چکي ہيں ? بادشاہ نے پھر وہي جواب ديا کہ حلوہ پکاتے رہو ? بادشاہ کو خبر دي گئي کہ دشمن فوجوں نے شہر پناہ کا محاصرہ کر ليا ہے? فقير بادشاہ نے کہا کہ حلوے کي مقدار ميں کچھ اور اضافہ کر دو اور پھر بادشاہ کو يہ بتايا گيا کہ دشمنوں کي فوجوں نے شہر پر حملہ کر ديا ہے? جس پر فقير بادشاہ نے اپنا پرانا پھٹا ہوا کمبل اٹھايا وہي پرانے فقيروں والے کپڑے پہنے اور بادشاہ کے محل سے باہر نکل آيا کہ فقير تو اب چلا تم جانو اور تمہارا کام جانے مجھے يوں لگ رہا ہے کہ فقير نے پھر پرانے کپڑے پہن لئے ہيں، کاندھے پر کمبل ڈال ليا ہے اور وہ اپنے سفر پر روانہ ہونے والا ہے? بس ہمارے فقير اور اس فقير ميں تھوڑا سا فرق ہے ہمارے فقيرکا پھٹا پرانا کمبل بھي اربوں ڈالر کاہے?
 

M javed

Banned

​زرداری صاحب یہ کیوں نہیں کہتے
اگر مسلم لیگ (نون) اس فارمولے میں شریک نہ ہوتی تو پی پی کی حکومت بھی نہ بنتی

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
 
Last edited:

Back
Top