Today's trend on Twitter: #BriefNationOnRAWnow

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
(yapping)(yapping)

#BriefNationOnRAWnow

CeidEamXIAANdCk.jpg

CeiZJHWXIAAPoye.jpg

CeiqNvsXEAAo-p7.jpg

CeiZstHWEAA0-Uh.jpg

CeiaoWvW8AAiwak.jpg

(yapping)(yapping)

:angry_smile:

CeiqZBZWEAAAE5m.jpg
Ceip5SMWEAAkfOS.jpg
CeilVVTWQAAMZvt.jpg
CeijSnsWEAAb1_F.jpg
CeidM11W4AAzDOP.jpg
CeijYNKXIAAN24j.jpg
CejFHLIW8AAaJe_.jpg

Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

لگتا ہے بلوچستان سے را کا کوئی ایجنٹ نہیں

نواز شریف کا کوئی رشتہ دار پکڑا گیا ہے_

تبھی تو اتنا سناٹا ہے_

(yapping)

سائیکل مرمت کرنے والے مستری عرف سائنس دان صاب ، اس فورم پہ چولیں وڈنے کے علاوہ بھی کوئی دھندہ کرتے ہو یا اسے ہی فل ٹائم جاب بنا لیا ہے؟:lol:

لگتا ہے بلوچستان سے “ را “ کا کوئی ایجنٹ نہیں

نواز شریف کا کوئی رشتہ دار پکڑا گیا ہے_

تبھی تو اتنا سناٹا ہے_

(yapping)

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

اپنی مرضی سے ہر روز پریس کانفرنس ٹھوکنے والا چوہدری نثار را ایجنٹ کے بارے کب قوم کو بتائے گا ؟

1mr4n

Minister (2k+ posts)
سائیکل مرمت کرنے والے مستری عرف سائنس دان صاب ، اس فورم پہ چولیں وڈنے کے علاوہ بھی کوئی دھندہ کرتے ہو یا اسے ہی فل ٹائم جاب بنا لیا ہے؟:lol:
اس توں وادوں جاب کی ہونی آ تیری لیتی ہوندی اے چوی گھنٹے
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
​آپ فکر مت کیجیے ابھی غدار ابن غدار بریگیڈ نام بدل بدل کر حملہ آور ہو جائے گی اور آپ کو باقی سوئے ہوئے غداروں کی کیفیت کا اندازہ ہو جائے گا
 
​او چول موچی ،کیا بکواس کی ہے تو نے ، اپنے سے بڑے سے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے تمہیں ؟ اپنےگھر والوں سے بھی اسی زبان میں بات کرتے ہو ؟
اس توں وادوں جاب کی ہونی آ تیری لیتی ہوندی اے چوی گھنٹے
 
Last edited:

Judge

MPA (400+ posts)
PTI Kay Ku.ttay Tou Aisay Bhonk Rahay Hain
Jaisay Unhon Nay Jaa Kay Pakra Hai
In Kay Khayal Main Saray Hakomti Kaam Media Main Hotay Hain

Do Din Pehlay tumhara payara leader India Baithay Bhonk Raha Tha
Keh Hamain Lost of Trade with India Ko Dollars Main Quantify Karna Chahyay
Baigharton Kuch Haya Karo.
 
تحریک انصاف اس لحاظ سے بہت ہی بد نصیب ہے کہ اس کو وہ چاہنے والے ملے ہیں جو مخالف نقطہ نظر رکھنے والوں کو غدار ،جاہل کہتے ہیں اور گالیاں بکتے ہیں ،جس کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے خلاف نفرت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو اگلے عام انتخابات میں عمران خان کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ کتے والی ہوگی۔
​آپ فکر مت کیجیے ابھی غدار ابن غدار بریگیڈ نام بدل بدل کر حملہ آور ہو جائے گی اور آپ کو باقی سوئے ہوئے غداروں کی کیفیت کا اندازہ ہو جائے گا
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ فکر مت کیجیے ابھی غدار ابن غدار بریگیڈ نام بدل بدل کر حملہ آور ہو جائے گی اور آپ کو باقی سوئے ہوئے غداروں کی کیفیت کا اندازہ ہو جائے گا

اس بھگوڑے کی اوقات ہی یہ ہے جتنے بھی نام بدل کر یہ فورم پر آ جائے اس کی اصلیت سب سے سامنے ہے اور یہ اپنی گھریلو تربیت کا ثبوت دینے کے علاوہ اور کچھ کر بھی نہیں سکتا_

(yapping)​
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
​او چول موچی ،کیا بکواس کی ہے تو نے ، اپنے سے بڑے سے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے تمہیں ؟ اپنےگھر والوں سے بھی اسی زبان میں بات کرتے ہو ؟
نہایت ادب سے گرارش ہے آ پ ''گجرپاکستانی'' کی بجائے چوہدری برکت والی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں ۔اور اس آئی ڈی پروفائیل کے مطابق آپ کی عمر عمران سے تین برس جس کے نصف ڈیڑھ برس ہوتے ہیں کم ہے۔
 
​نفرت کا پرچار کرنے والے، جھوٹ بکنے والے اور غداری کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے والے بے حیا پوٹئینز کو اس بات کا ادراک نہیں ہے کہ لیڈر صرف باتیں نہیں کرتے ، بونگا خان کی طرح بڑھکیں نہیں مارتے بلکہ ان کے ماتحت ادارے کام کرتے ہیں ، بلوچستان سے گرفتار ہونے والے را کے ایجنٹ کو پرویز پہلوان کی انقلابی پولیس نے گرفتار نہیں کیا ، اس گرفتاری کے بعد سے بہت سے سہولتکار اور دہشت گرد پکڑے گئے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید گرفتاریاں ہو نگی،،،چوہدری نثار اور نواز شریف اگر میڈیا پہ آکے بڑھکیں ماریں تو پھر کہو گے کہ یہ صرف بیانات دیتے ہیں ، تم لوگوں کی بکواس ہر حال میں جاری رہنی ہے۔
 
Last edited:

1mr4n

Minister (2k+ posts)
​او چول موچی ،کیا بکواس کی ہے تو نے ، اپنے سے بڑے سے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے تمہیں ؟ اپنےگھر والوں سے بھی اسی زبان میں بات کرتے ہو ؟
مجھے تمیز کا کہہ رہے ہو جس کا اپنا نام ہی نہیں جس کی پہچان صرف گالم گلوچ ہے جو دوسرے نام اسلئے استعمال کرتا ہے کہ اپنا غرور اور کم علمی کا رعب جمائے
زمین پر رہا جاتا ہے اور آسمان پر نظر ہوتی ہے اور تیری ہر پوسٹ میں حقارت اور تکبر کی جھلک شرم اور تہذیب قریب سے نہیں گزری اپنا گریبان جھانکنے سے شرمندگی سے بچ جاؤ گے
 
تم ایک ایب نارمل اور نیم پاگل شخص ہو ،تمہیں سمجھانا فضول ہے۔
مجھے تمیز کا کہہ رہے ہو جس کا اپنا نام ہی نہیں جس کی پہچان صرف گالم گلوچ ہے جو دوسرے نام اسلئے استعمال کرتا ہے کہ اپنا غرور اور کم علمی کا رعب جمائے
زمین پر رہا جاتا ہے اور آسمان پر نظر ہوتی ہے اور تیری ہر پوسٹ میں حقارت اور تکبر کی جھلک شرم اور تہذیب قریب سے نہیں گزری اپنا گریبان جھانکنے سے شرمندگی سے بچ جاؤ گے
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
PTI Kay Ku.ttay Tou Aisay Bhonk Rahay Hain
Jaisay Unhon Nay Jaa Kay Pakra Hai
In Kay Khayal Main Saray Hakomti Kaam Media Main Hotay Hain

Do Din Pehlay tumhara payara leader India Baithay Bhonk Raha Tha
Keh Hamain Lost of Trade with India Ko Dollars Main Quantify Karna Chahyay
Baigharton Kuch Haya Karo.
[/QUOTE
اور کاٹنے کیلیے یہاں ایک گروپ چھوڑا ہے جو یہ کام بخوبی انجام دے رہا ہے
 
واہ رے پوٹئین ،منافقت تم پہ ختم ہے ۔۔۔مجھے گالی دینے کا طعنہ وہ دے رہا ہے جس کا خمیرگالی سے اٹھا ہے :lol:

اس بھگوڑے کی اوقات ہی یہ ہے جتنے بھی نام بدل کر یہ فورم پر آ جائے اس کی اصلیت سب سے سامنے ہے اور یہ اپنی گھریلو تربیت کا ثبوت دینے کے علاوہ اور کچھ کر بھی نہیں سکتا_

(yapping)​
 
pablo

Banned

لگتا ہے بلوچستان سے “ را “ کا کوئی ایجنٹ نہیں

نواز شریف کا کوئی رشتہ دار پکڑا گیا ہے_

تبھی تو اتنا سناٹا ہے_

(yapping)

اس توں وادوں جاب کی ہونی آ تیری لیتی ہوندی اے چوی گھنٹے

نہایت ادب سے گرارش ہے آ پ ''گجرپاکستانی'' کی بجائے چوہدری برکت والی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں ۔اور اس آئی ڈی پروفائیل کے مطابق آپ کی عمر عمران سے تین برس جس کے نصف ڈیڑھ برس ہوتے ہیں کم ہے۔
3-27-2016_82019_1.gif

http://jang.com.pk/jang/mar2016-daily/27-03-2016/u82019.htm