Today's shura session has been postponed as Rehman Malik couldn't reach Islamabad :- Siraj ul haq

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کا اپنا وکھرا راگ ہے . . یہ اتنے سنگدل ہیں ان کو بےگناہوں کا خون نظر نہیں آتی جو ماڈل ٹاؤن میں بہایا گیا نہ ان کو ایک آزاد شہری کا حق نظر آتا . نہ ان کو وہ مظلوم نظر آتا ہے جس کے پیاروں کو بیدردی سے قتل کیا گیا ھو اور وہ در بدر کے دھکے کھا رہا ھو لیکن پولیس مقدمہ درج نہ کرے . لگتا ہے یہ انتہائی مطلب پرست ہیں نام اسلام کا استعمال کرتے ہیں لیکن کام شیطان کا
 

no_handle_

MPA (400+ posts)
رحمان ملک کے طیارے کو لشکریوں نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی. لشکری جمہوری وزیراعظم کا استعفیٰ لینا چاہتے تھے
 

Omrkhan

Minister (2k+ posts)
Siraj ul Haq apne line set kar raha he. Just want to remain in limelight. Is loser ko bhe offload karna parega.
 

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
رحمان ملک کے طیارے کو لشکریوں نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی. لشکری جمہوری وزیراعظم کا استعفیٰ لینا چاہتے تھے
wah patwari teri ghulamana zehniat par tujay salam pesh krta hun
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
دو فراڈی
ایک رحمان ملک اور دوسرا یہ منافق مولوی

ڈرامہ باز اور گھٹیا لوگ ثالث بن گے ہیں
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
منافقین کی جماعت کے سردار مولانا سراج الحق صاحب کے دو ہی کام ہیں ، حکومت کے جوتے چاٹنا اور نام نہاد کاغذی جمہوریت کے ڈی ریل ہوجانے کی چولیں مارتے رہنا ، موصوف کی آئی کیو ایک دس سال کے بچے سے بھی کم ہے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی،اتنا عرصہ ہو گیا لیکن ابھی بھی آپ کا طنز و مزاح عوام کی پہنچ سے باہر رہتا ہے، اس لیے آپ ڈسلائیکس اور پٹواری لیبل کو میڈلز سمجھا کریں
 

Back
Top