whole nation???
wut r u expecting from KHAN...wo govt ma nahi ha..wo siwaey ehtijaj,dharny n court ma janay k kya ker skta ha.یارو مجھے تو ساری ہی سیاسی پارٹیوں پر غصہ ہے چاہے وہ عمران کی ہو نواز کی ہو یا منور حسن کی ہو - کیا کر رہے ہیں یہ لوگ - انتظار کر رہے ہیں کے انکو کوئی مناسب وقت ملے تقریروں کا مقابلوں کا اور میری قوم روز ایک موت مر رہی ہے - صرف کسی قابل لیڈر کے انتظار میں - تو کیا قابل لیڈر وہ ہے جو موقع کا انتظار کرے یا وہ ہے جو موقع پیدا کرے ؟ الله ہمارے حالوں پر رحم کرے -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|