نہیں بھائی یہ الیکشن کا ریہرسل کررھے تھے کہ عوام کو پرانی باتیں یاد ھیں کہ بھول گئےہیں یہ پری الیکشن ٹیسٹ ھوتا ھے جو پچھلے وقتوں میں سیاستدان کرتے تھے بس اس مرتبہ فرق اتنا ھے کہ یہ خود بھول گئے ھیں کہ یہ میڈیا کا دور ھے ہر موقعہ پر ان کی یاداشت ریفریش کر دیتا ھے