Today Dhabar Doos season two has started :- Dr.Shahid Masood on today's Rangers action

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
​بس کر دو ڈاکٹر صاحب اتنی لمبی لمبی چھوڑنا۔ فوج ملی ہوئی ہے ان لٹیروں اور قاتلوں سے۔ فوج کو بس اپنا حصہ چاہیے۔
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
پھر آ گیا چول ڈاکٹر اپنا چورن بیچنے. بھاڑ میں چلا گیا اس کا آپریشن ڈھبڑ دھوس. یہ خود پاگل ہے یا دوسروں کو پاگل سمجھتا ہے؟ جب جنرل رضوان اختر ڈی جی رینجرز سے آئ ایس آئ چیف بنا تو کتنی کہانیاں سنائ تھیں اس ڈاکٹر طوطا رام نے. کؤی الله کء بندہ اس ڈاکٹر طوطا رام کو گنگا رام ہاسپٹل کے مینٹل وارڈ میں داخل کرا دے پلیز
 

AHMED78

Minister (2k+ posts)
mai tow pahlay kahta tha dr mantel hay, iss ka naam b mantel rakha huwa hay.... but ab logo ko samjh aee k yai pura ***** hay.... dr mantel tujh ko kon sala itnay paisay daita hay aur koi ***** he hoga jo iss ka program daikhta hay
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سب فراڈ ہے اس قوم کے ساتھ۔ میں پچھلے تین سال سے یہ ڈرامہ بازیاں دیکھ رہا ہوں۔ میڈیا نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ اس قوم کو چائیے کسی ادارے یا شخصیت سے یہ امید نہ رکھیں کہ وہ اس ملک یا قوم کے حق میں بہتر کریں گے۔ آگر آپ کو اس ملک کو بہتر کرنا ہے تو خود اپنے حقوق کے لیے لڑیے۔
خود ہی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے۔
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔​
 

Back
Top