Tiger force of Pm and Dirty Role of Media

hello

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا والے کہتے ہیں جوبات خبر بنے وہ ہم دیتے ہیں جو خبر نہیں بنتی ہم نہیں دیتے
خبرچاہے جتنی مرضی سچی کھڑی ہو
عزت لٹ جائے یہ خبر ہے عزت محفوظ ہے یہ خبر نہیں
حکموت چل رہی ہے یہ خبر نہیں حکومت جارہی ہے یہ خبر ہے
امیر لٹ گیا خبر ہے غریب لٹ گیا یہ خبر نہیں ہے
اور آج کل حکومت کرونا پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے یہ خبر نہیں
حکومت کرونا پر قابو پانے میں مشکلات کا شکار ہے یہ خبر ہے
اس میں سنسنی ڈالنا کچھ کھٹا میٹھا کرنا تو ان کا حق ہے آخر ایمان بیچا ہے منافق ہوئے ہیں تو کچھ تو ذلالت ان کا حق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارشد شریف جیسے کئی لوگ معاشرے میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں کیونکہ وہ اپنا ضمیر نہیں بیچتے ۔۔۔۔۔
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکیستان نیوز میڈیا کا المیہ ہے اس انڈسٹری میں خبطی لالچی بے رحم قسم کے لوگ زیادہ تعداد میں جمع ہو گئے ہیں اب ان کا مشن ہے مال بنانا ہے چاہے لاشوں پے بنے یا بے ایمانی کرکے لہذا ان کی پرواہ نہیں دنیا حادثوں سے گزر رہی ہے لوگ اپنے پیارے کھو رہے ہیں موت ملک ملک دھن دھانا رہی ہے ان کو ہے بلیک میلنگ کس طرح کرنی اور مال کس طرح بنا نا ہے دولت کے انبار کس طرح اکٹھے کرنے ہیں
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
میڈیا والے کہتے ہیں جوبات خبر بنے وہ ہم دیتے ہیں جو خبر نہیں بنتی ہم نہیں دیتے
خبرچاہے جتنی مرضی سچی کھڑی ہو
عزت لٹ جائے یہ خبر ہے عزت محفوظ ہے یہ خبر نہیں
حکموت چل رہی ہے یہ خبر نہیں حکومت جارہی ہے یہ خبر ہے
امیر لٹ گیا خبر ہے غریب لٹ گیا یہ خبر نہیں ہے
اور آج کل حکومت کرونا پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے یہ خبر نہیں
حکومت کرونا پر قابو پانے میں مشکلات کا شکار ہے یہ خبر ہے
اس میں سنسنی ڈالنا کچھ کھٹا میٹھا کرنا تو ان کا حق ہے آخر ایمان بیچا ہے منافق ہوئے ہیں تو کچھ تو ذلالت ان کا حق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارشد شریف جیسے کئی لوگ معاشرے میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں کیونکہ وہ اپنا ضمیر نہیں بیچتے ۔۔۔۔۔

that is spot on.

forgive my ignorance but i haven't seen any filthy anchor person who has interviewed any CORONA patient after he/she has recovered.? coz they dont want ppl recover, its not a news or it doesn't add to their ratings. Allah in ko zaleel o khwar kar dey. what extra do they have to qualify for humongous fat salaries??
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میڈیا والے کہتے ہیں جوبات خبر بنے وہ ہم دیتے ہیں جو خبر نہیں بنتی ہم نہیں دیتے
خبرچاہے جتنی مرضی سچی کھڑی ہو
عزت لٹ جائے یہ خبر ہے عزت محفوظ ہے یہ خبر نہیں
حکموت چل رہی ہے یہ خبر نہیں حکومت جارہی ہے یہ خبر ہے
امیر لٹ گیا خبر ہے غریب لٹ گیا یہ خبر نہیں ہے
اور آج کل حکومت کرونا پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے یہ خبر نہیں
حکومت کرونا پر قابو پانے میں مشکلات کا شکار ہے یہ خبر ہے
اس میں سنسنی ڈالنا کچھ کھٹا میٹھا کرنا تو ان کا حق ہے آخر ایمان بیچا ہے منافق ہوئے ہیں تو کچھ تو ذلالت ان کا حق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارشد شریف جیسے کئی لوگ معاشرے میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں کیونکہ وہ اپنا ضمیر نہیں بیچتے ۔۔۔۔۔
[/QUOTE
ارشد 'کتا' شریف شائد اپنا ضمیر اسلیے نہیں بیچتا کہ
اسکا ضمیر مر چکا ہے اور بیچنے کو کچھ ہے نہیں .... ?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قصور طوائفی صحافی اور کسی آوارہ کتے کے خون والے کتے کا نہیں قصور اس نامعلوم کتے کا جو اس کتے کو پیدا کر کے بھاگ گیا اور ابّ کتے کا یہ مظلوم بچہ مظلوم کتا جسکو ہرطرف کتے نظر آتے ہیں ابّ یہ ان کتوں میں اپنا کھویا ہوا کتا باپ ڈھونڈھتا ہے
 
Back
Top