;)من پسند لوگ ہی ہر جگہ ہوتے ہیں ، خان سے پوچھ لو چاہےجیسے مولویوں کی منافقت سامنے آ رہی ہے ویسے ہی ایڈمن کی بھی سامنے آ رہی ہے
میں نے یہ تھریڈ تقریباً اڑھائی گھنٹے پہلے بنایا تھا جب کہ ایڈمن کے من پسند شخص نے ابھی اسی ویڈیو کا تھریڈ چند منٹ پہلے بنایا اور ایڈمن نے اسے پروموٹ کر دیا
اسی ویڈیو پر بنایا گیا میرا تھریڈ
MMA Divided in KPK And Tribal Areas of Pakistan
ذرا اس کو دیکھو ایک پوشٹر ;)بھی ٹھیک سے لگانا نہی آتا
ابابیلوں کی جنگ ہاتھیوں کے سات
یار میں صبح دیکھ رہا تھا ایم ایم اے سوات سے شہباز شریف کے مقابلے میں اپنا امیدوار بٹھا دیا ہےجیسے مولویوں کی منافقت سامنے آ رہی ہے ویسے ہی ایڈمن کی بھی سامنے آ رہی ہے
میں نے یہ تھریڈ تقریباً اڑھائی گھنٹے پہلے بنایا تھا جب کہ ایڈمن کے من پسند شخص نے ابھی اسی ویڈیو کا تھریڈ چند منٹ پہلے بنایا اور ایڈمن نے اسے پروموٹ کر دیا
اسی ویڈیو پر بنایا گیا میرا تھریڈ
MMA Divided in KPK And Tribal Areas of Pakistan
یار میں صبح دیکھ رہا تھا ایم ایم اے سوات سے شہباز شریف کے مقابلے میں اپنا امیدوار بٹھا دیا ہے
کیا یہ خبر درست ہے ؟؟؟
یہ ٹکڑوں پر پلنے والے خبیث ہیںجی یہی خبر سنی ہے ، ایسا ہونا ہی تھا ، ایم ایم اے کے مولبی سب ن لیگ کے بنائے اور بسائے ہوۓ ہیں ، انکی روزی روٹی نواز شریف کی لوٹ مار کو شرعی طور پر جائز قرار دینے سے ہی چلتی ہے
یار میں صبح دیکھ رہا تھا ایم ایم اے سوات سے شہباز شریف کے مقابلے میں اپنا امیدوار بٹھا دیا ہے
کیا یہ خبر درست ہے ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|