Ticket Cancel Hone Par PTI Candidate Ko Dil Ka Dora

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
1221293-abidjavedpti-1530420301-451-640x480.jpg


سیالکوٹ:
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی ٹکٹ منسوخ کرنے پر امیدوار کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد امیدوار کو اسپتال منتقل کرنا پڑا۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 35 سیالکوٹ سے امیدوار میاں عابد جاوید کو انتخابی ٹکٹ جاری کیا تھا تاہم یہ ٹکٹ بعد میں منسوخ کر دیا گیا، ٹکٹ کی منسوخی کا علم ہونے پر امیدوار میاں عابد جاوید اس صدمے کو برداشت نہ کر سکے اور فوری طور پر انھیں دل کا دورہ پڑا۔



https://www.express.pk/story/1221293/1/
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
A winning ticket opens up a huge salary and potential to do corruption. Is it any wonder some would have a heart attack when rejected.
 

Atif-2017

MPA (400+ posts)
الیٹیبل ہو یا برائے نام نظریاتی سب ٹکٹ پہ مرتے ہیں۔


اسی لئے تو کہتے ہیں سڑکوں،ہسپتالوں کی حالت بہتر کرو ناکےہٹاؤ ورنہ مریض اسی طرح چینخ ، چینخ کر مرتے رہیں گے
 

Jeenda Jutt

Politcal Worker (100+ posts)
الیٹیبل ہو یا برائے نام نظریاتی سب ٹکٹ پہ مرتے ہیں۔
دل کا دورہ پڑتے ہی اسے رکشے میں ڈال کر ہسپتال لے جانا پڑا رستے میں جگہ جگہ ناکے لگے ہوئے تھے مریض رکشے کے اندر پڑا چیختا رہا۔ اندھیری رات میں اس کی چیخوں کی آواز دور دور تک سنائی دے رہی تھی۔
 

Jeenda Jutt

Politcal Worker (100+ posts)
اسی لئے تو کہتے ہیں سڑکوں،ہسپتالوں کی حالت بہتر کرو ناکےہٹاؤ ورنہ مریض اسی طرح چینخ ، چینخ کر مرتے رہیں گے
اور کچے پکے پہاڑی رستوں پر لائٹیں بھی لگوائیں ورنہ مریض یونہی تاریک راتوں میں چیخ چیخ کر جان کی بازی ہارتے رہیں گے۔ حکمران اپنے علاج تو لندن اور امریکہ میں کروا لیتے ہیں۔ غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

دل کا دورہ پڑتے ہی اسے رکشے میں ڈال کر ہسپتال لے جانا پڑا رستے میں جگہ جگہ ناکے لگے ہوئے تھے مریض رکشے کے اندر پڑا چیختا رہا۔ اندھیری رات میں اس کی چیخوں کی آواز دور دور تک سنائی دے رہی تھی۔
آگیا بریگیڈ۔۔۔۔۔ کتے کبھی انسانوں کی زبان میں بھی بات کرو۔۔۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اب کتوں اور کتورو کے لیے کتوں کی زبان تو نہیں سیکھ سکتا۔۔۔۔۔۔۔



اور کچے پکے پہاڑی رستوں پر لائٹیں بھی لگوائیں ورنہ مریض یونہی تاریک راتوں میں چیخ چیخ کر جان کی بازی ہارتے رہیں گے۔ حکمران اپنے علاج تو لندن اور امریکہ میں کروا لیتے ہیں۔ غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسی لئے تو کہتے ہیں سڑکوں،ہسپتالوں کی حالت بہتر کرو ناکےہٹاؤ ورنہ مریض اسی طرح چینخ ، چینخ کر مرتے رہیں گے

کتا بریگیڈ کے باقی کتے کدھر ہیں؟