Thumka Party main jurrat hai to Raiwind jaker dikhayen :- Khawaja Saad Raffiq

Unbeatable Mind

Politcal Worker (100+ posts)
تو وہ بھی لائک دے کر دوستی کا حق نبھا رہے ہوتے ہیں ناں۔ ۔ ۔سمجھا کریں یہاں یہی سب کچھ چلتا ہے۔ ۔ ۔بس اگر تھوڑا اپنی زبانوں پر قابو پائیں تو ایک دوسرے کی کمپنی میں کوئی کام کے بات ورنہ کچھ ہلکی پھلکی قابل برداشت باتیں بھی ہوسکتی ہیں ،اگر دوستانہ ماحول نا رکھنا چاہیں تب بھی۔ ۔۔ ہم ان لوگوں کو دڈیفنڈ کررہے ہیں جن کے بارے میں ہم کو خود یقین نہیں کہ وہ ہم(عوام ) سے سنسئر ہیں یا نہیں۔ ۔ تو ہم کیوں اپنی عزت نفس کو ان لوگوں کے لئے مجروح دیں۔ ۔ ۔ہم نے ایک دوسرے کے لئے ہلکی زبان استعمال کرنا ایک کھیل سمجھ رکھا ہے حالنکہ میں گارنٹی سے کہہ سکتی ہوں کہ یہاں سب اچھے خوشحال گھرانے والے لوگ ہی زیادہ تر ممبرز ہیں۔ ۔ ۔اگر نہ ہوتے تو اتنا ٹائم ہی نہ ہوتا یہاں آنے کا۔ ۔ ۔لہذا اپنی پارٹی کو سپورٹ ضرور کریں مگر اس کے لئے اپنے اخلاق کا سودا مت کریں ۔
ہمارا دوستی نبھانے کا طریقہ دوسروں سے ذرا مختلف ہے. ہم دوستوں سے پنگا لینے والوں کی مذمت کے علاوہ بھرپور مرمت پر بھی یقین رکھتے ہیں تاکہ دوبارہ کوئی ہمارے دوستوں کے بارے میں اپنے گندے اور ناپاک منہ سے ایسی بات نکالنے یا نکالنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی غلطی نہ کرے. جسے اپنی عزت پیاری ہے وہ بہت غور و فکر کے بعد ہمارے دوستوں سے ٹکر لے. سیاسی مخالفت کو نہ صرف مذمت تک محدود رکھتے ہیں بلکہ خندہ پیشانی سے برداشت بھی کرتے ہیں. سیاست اور دوستی کو الگ الگ رکھتے ہیں. دوستی پر سیاست قربان کر سکتے ہیں لیکن سیاست پر دوستی نہیں​
 

Unbeatable Mind

Politcal Worker (100+ posts)
ہا ہا یہ لنک دے کر جسٹیفائی مت کریں اور آپ کے دوست اکیلے ہی کافی ہیں سب کو نبٹنے کے لئے حالانکہ انصافین کو چھیڑا بھی انہوں نے ہی تھا۔ ۔ تو ریکشن تو آنا ہی تھا۔ ۔ ۔ (bigsmile)
سچ کہہ رہا ہوں کہ یہی وہ لنک تھا جس کی وجہ سے نانی اماں کو بھاگنے کا مشورہ دیا تھا حالانکہ میں جانتا ہوں کہ بھاگنا تو دور کی بات ہے، نانی اماں بیساکیوں کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ دن رات اس فورم پر منجھی بچھا کر بیٹھی رہتی ہے اور ہر آنے جانے والے پر آوازیں کستی رہتی ہے. آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہمارے دوست سب کو نبٹنے کے لئے اکیلے ہی کافی ہیں لیکن پھر بھی انہیں تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا ہے. دوست خود اکیلے کیوں اپنے مخالفین سے نپٹیں؟ دوست کس لیے ہوتے ہیں؟​
:) :)
 

Back
Top